مقروض ملک کا وزیراعظم 57 بیرونی دورے کرچکا ہے،
کیوں؟
کیونکہ وہ جانتا ہے وہ نااہل شخص ہے،
اور
ملک تو محسن نقوی چ��ا رہے ہیں،
میرا ٹوئٹ گواہ ہے میں نے 10مئ کو جنرل عاصم کو فیلڈ مارشل بنانے کی تجویز دی تھی،
آج پھر مقتدرہ حلقوں سے گزارش محسن نقوی کو PMبنایا جائے،
@OfficialDGISPR
وجہیہ ثانی کہتے ہیں کہ میرا فون سیکیورٹی ایریا کے قریب چھینا گیا،
اسمیں حیرت کی کیا بات ہے،
ملک کی دولت اسلام آباد ریڈ زون میں خرد برد کی جاتی ہے
صوبوں میں وزیر اعلی ہاوس ریڈ زون میں یہی کرتے ہیں،
صرف طریقہ واردات میں فرق ہے،
@wajih_sani@s_faisalhussain@DFSMQM@zaighamkhan
IPPS کی طرح پاکستانی عوام کو LPG میں اربوں روپے کا ٹیکہ لگانے کے بعد نااہل وزیر اعظم کا نااہل وزیر پیٹرولیم پریس کانفرنس میں بتاریا ہے کہ ملک م��ں LPG
800روپے کلو تک فروخت ہوئی ہے،
جعلی سگریٹ کمپنیاں ٹیکس نہیں دے رہی ہیں،
سوال یہ ہے کہ تم کیا کررہا ہے؟
@AmirHQureshi
@zaighamkhan
پاکستانی میڈیا اسوقت امریکی عوام سے زیادہ متحرک ہے امریکی الیکشن میں،
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ٹرمپ ابھی دوسال صدر رہے گا،
میری نظر صرف مشیگن اسٹیٹ پر ہے جہاں ایک عرب الیکشن میں حصہ لے رہا ہے،
اسکی پارٹی بھی اس کے خلاف ہے کیا وہ جیت جائے گا
@zaighamkhan@HamidMirPAK@Conv_KMS
سینٹ و قومی اسمبلی کے اجلاسوں پر کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں،
یہاں عوامی مسائل کے بجائے ایک دوسرے پر کیچڑ لعن طعن کا سفر جاری ہے،
ملک میں غربت کی شرح میں اضافہ مہنگائی قابو سے باہر خودکشیاں ہو رہی ہیں حکومت چین کی بانسری بجا رہی ہے
Well Done PM
@zaighamkhan@KhSaad_Rafique@DFSMQM
میر رضا علی کا قاتل کون؟
پولیس ناکام جوڈیشل کمیشن ناکام اب JIT تشکیل دی جارہی ہے
ایڈیشنل آئی جی آزاد اور ڈی آئی جی عامر فاروقی کراچی پولیس کے بہترین افسران میں شمار ہوتے ہیں
میری گزارش JIT افسران سے صرف ان دونوں شخصیات سے معلوم کرلیں آپ قاتل تک پہنچ جائی�� گے
@s_faisalhussain
آصفہ زرداری قومی اسمبلی میں شکایت کرتی ہیں کہ نواب شاہ میں 4جی 5جی سروس کی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں،
تم نے 18 سالوں میں سندھ کا جنازہ نکال دیا،
یونیورسٹی روڈ تمھاری کارکردگی کے لئے کافی ہے،
شرم تم کو مگر نہیں آتی،
@AmirHQureshi@alikhurshidi@amberdanishh@s_faisalhussain
شہباز، زرداری حکومت میں صرف مہنگائی میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ زندگی کے ہر شعبے میں( ماشاءاللہ)اضافہ ہوا ہے،
ہیلتھ کے شعبے میں بریسٹ کینسر HIV دل کے امراض بینائی گردوں ک ساتھ ساتھ ہر شخص کو ٹینشن میں رکھنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری میں شامل ہے،
@KlasraRauf@zaighamkhan@KamalMQM
دہشتگردی کے ساتھ نہیں چل سکتے،
نواز شریف،
معاشی دہشتگردی ہمارے خون میں رچی بسی ہے چینی ایکسپورٹ کریں گے اور پھر امپورٹ کریں گے،
ہم نے بجلی گھروں کے معاہدے کئے جس کی قیمت قوم چکارہی ہے،
ہم معاشی دہشتگرد ہیں،
@KhSaad_Rafique@zaighamkhan@s_faisalhussain@HamidMirPAK@KamalMQM
پی ٹی آئی افغانستان سے ملک میں دہشتگردی لائی،
بلاول زرداری،
میں نے پیپلزپارٹی کے لونڈے سے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ تاریخ کا مطالعہ ضروری ہے،
تمھارا وزیر داخلہ بابر سب سے پہلے افغانوں کو ٹریننگ دینے کے لئے لایا،
میں PTI کا ترجمان نہیں لیکن یہی حقیقت ہے،
@Conv_KMS@DFSMQM
حسن نثار نے پیپلزپارٹی کے لئے جو تجزیہ کیا ہے برمحل ہے،
سیاست میں آنے سے پہلے بلاول زرداری کو کم از کم پیپلزپارٹی پارٹی کی تاریخ پڑھ لینی چاہیے،
سندھ بلوچستان کے پی کے میں حکومت صدر گورنر چیرمین سینٹ پیپلزپارٹی کا،
گالیاں کھانے کہ لئے شہباز،
@AmirHQureshi@DFSMQM@Conv_KMS
(سانحہ کے پی کے)
سیکڑوں بچے چھت کے نیچے دیے ہوئے اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہے تھے
معزز پارلیمینڑن معزز اعوان میں ایمرجنسی گورنر راج ڈسکس کر رہے تھے
معزز ممبران نے اجلاس کو ملتوی کرنا مناسب نہیں سمجھا کیونکہ وہ تمھارے بچے نہیں تھے؟
@KhSaad_Rafique@husainhaqqani@Conv_KMS
پمز ہسپتال میں بچوں کی ہلاکت پر مصطفٰی کمال نے پیپلزپارٹی کی ڈیمانڈ سے پہلے ذمہ داری قبول کی اور استعفی دیا،
ملتان ریلوے حادثے اور پشاور میں معصوم بچوں کی ہلاکت پر سب خاموش ہیں،
گورنر KPK اور حنیف عباسی سے کیوں نہیں استعفی لیا جاتا؟
@KamalMQM@CMShehbaz@DFSMQM@AmirHQureshi
اسمبلیوں کے اجلاس پر کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں،
جہاں نمائندے عوامی مسائل کو ڈسکس کرتے ہیں،
پاکستان میں اقتدار کو آئینی یا غیر آئینی طول دینے کے لئے ہوتے ہیں،
ملک میں مہنگائی کی وجہ سے خودکشی کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے،
ملک کو معاشی بحران کا سامنا ہے،
@DFSMQM@KamalMQM
بیڈ گورنس اور دہشتگردی کی بنیاد پر صوبہ سرحد میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،
گزشتہ 18 سالوں سے سندھ میں بیڈ گورنس اور کچے پکے کے ڈاکوؤں نے سندھ کی عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے،
بنیادی ضروریات سے محروم شہر مقتدرہ حلقوں سے اپیل کرتا ہے ایمرجی��سی،
@s_faisalhussain
@DFSMQM
@KamalMQM
ہر ذی شعور جانتا ہے کہ جنگ اچھی نہیں ہوتی،
ایران امریکہ وار شہباز شریف کے لئے ٹرمپ کارڈ ہے،
شہباز حکومت میں ہرمحکمہ ہی نکما ہے لیکن FBR کی ناکامی کو شہباز حکومت نے پیٹرول سے بڑی ذہانت سے کور کیا ہے،
عالمی منڈی میں تیل کے ریٹ نیچے آئیں تب بھی پاکستان میں ریٹ اوپر ہی رہیں گے،
پولیس کا گشت بڑھانے سے جرائم میں اضافہ ہوگا،
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ SHO بےخبر ہے،
علاقے میں کتنے گروپ جرائم میں ملوث ہیں پولیس جانتی ہے،
ساری رات چائے کے ہوٹلوں پر بیھٹنا چھوڑو اپنے محلوں کی حفاظت کا خود انتظام کرو،
@MQMofficial@DFSMQM@KamalMQM
افسوسناک خبر،
نانا پاٹیکر اب اس دنیا میں نہیں رہے،
نانا پاٹیکر ایک بڑے فنکار کے ساتھ ساتھ ایک بڑا انسان بھی تھا،
محبت اخوت اور ایثار کا دوسرا نام نانا پاٹیکر ہے،
دنیا تمیں تمھارے اچھے کاموں کی وجہ سے یاد رکھے گی،
@MQMPKOfficial@WasayJalil