ساتھ والے پیڑ سے پرندے ساری چیری 🍒🍒🍒 چٹ کر گئے۔ اب اس پیڑ کی حفاظت ایک شیر اور ایک برفانی ریچھ کر رہے ہیں۔ دو دن سے یہ حربہ کام کر رہا ہے آگے جو رب
کی مرضی۔ 😄
#PSL6#Pakistan#muftiazizurrehman#LahoreQalandars
دائیں طرف موجود موصوف کینڈا کے منسٹر آف ایگریکلچر اور بائیں جانب منسٹر آف انرجی ہیں۔ترقی یافتہ ممالک نے جان لیا ہے کہ آرٹیفشیل انٹلیجنس کے بعد جو ایک نئی دنیا وجود میں آرہی ہے اس کے لئے ملک کی بھاگ دوڑ جوانوں کے ہاتھ میں دینے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا۔
میں کرنل ہوں نہیں اترتی۔۔۔۔امریکی فوجی کرنل کا پولیس سے مکالمہ۔۔۔۔۔
تم اوورسپیڈنگ کر رہی ہو نکلتی ہو یا شیشہ توڑ کر جیل میں ڈالیں پولیس۔۔۔
نہیں نکلتی اور پھر شیشہ توڑ دیا گیا۔
جس دن پاکستان میں قانون بحال ہوگیا ایسے ہی ہوگا۔
Goodbye . Your political actions were a disgrace to this country. You used your wealth to manipulate the electoral politics of pakistan, bribed politicians, exploited people for your personal gain, You blackmailed your own people and made corrupt deals to protect your own self and your businesses. You then changed allegiances to salvage what little remained of you but the people ultimately rejected you. Good Riddance.
@ARYSabirShakir سب سے پہلے ووٹ فروش حلقہ NA 121 سے وسیم قادر نے عمان خان کے نام پہ ووٹ لے کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ تمام لوگوں سے درخواست ہے اسکے گھر کے باہر پرامن دھرنا کے لئے پہنچو اور پوچھو کہ ہمارے ووٹ کو کیوں بیچا۔
یاد رہے اگر عوام کا کوئی ریکشن نہ آیا تو مزید بکنے کے لئے تیار ہیں
@noshigilani سب سے پہلے ووٹ فروش حلقہ NA 121 سے وسیم قادر نے عمان خان کے نام پہ ووٹ لے کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ تمام لوگوں سے درخواست ہے اسکے گھر کے باہر پرامن دھرنا کے لئے پہنچو اور پوچھو کہ ہمارے ووٹ کو کیوں ب��چا۔
یاد رہے اگر عوام کا کوئی ریکشن نہ آیا تو مزید بکنے کے لئے تیار ہیں
@MaleehaHashmey سب سے پہلے ووٹ فروش حلقہ NA 121 سے وسیم قادر نے عمان خان کے نام پہ ووٹ لے کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ تمام لوگوں سے درخواست ہے اسکے گھر کے باہر پرامن دھرنا کے لئے پہنچو اور پوچھو کہ ہمارے ووٹ کو کیوں بیچا۔
یاد رہے اگر عوام کا کوئی ریکشن نہ آیا تو مزید بکنے کے لئے تیار ہیں
@AzharSiddique سب سے پہلے ووٹ فروش حلقہ NA 121 سے وسیم قادر نے عمان خان کے نام پہ ووٹ لے کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ تمام لوگوں سے درخواست ہے اسکے گھر کے باہر پرامن دھرنا کے لئے پہنچو اور پوچھو کہ ہمارے ووٹ کو کیوں بیچا۔
یاد رہے اگر عوام کا کوئی ریکشن نہ آیا تو مزید بکنے کے لئے تیار ہیں
@Lalika79 سب سے پہلے ووٹ فروش حلقہ NA 121 سے وسیم قادر نے عمان خان کے نام پہ ووٹ لے کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ تمام لوگوں سے درخواست ہے اسکے گھر کے باہر پرامن دھرنا کے لئے پہنچو اور پوچھو کہ ہمارے ووٹ کو کیوں بیچا۔
یاد رہے اگر عوام کا کوئی ریکشن نہ آیا تو مزید بکنے کے لئے تیار ہیں