پاکستان کی اس سے زیادہ بے عزتی کیا ہو گی کے ایک سزایافتہ چور کی تقریر پورے ملک کو سنوائی گئی۔ حکومت پاکستان کو پاکستان میں قید دیگر قیدیوں کو بھی یہ سہولت دینی چاہئے اب ۔۔!
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
امریکہ نے جانے سے پہلے ہمارے ریڈار سسٹم کو خراب کیا تھا تاکہ کوئی ڈرون آئے ہمیں پتا نا چل سکے۔ مگر ہمیں پتاہے کہ ڈرون کے لیے پاکستانی ائیرسپیس کا استعمال ہوا تھا. پاکستان امریکہ کو ائیرسپیس دینےسے باز رہے اب ہم برداشت نہیں کریں گے
ملا یعقوب
#پیمرا_شرم_کرو
اس میں پیمرا کوئی رول نہیں ہے یہ سب مسٹر زیڈ کروا رہا ہے سب ہوشیار رہو پاکستان کی جڑیں اس وقت مسٹر ایکس، وائی، اور زیڈ کاٹ رہے ہیں حاجی صاحب کی فرمائش پر !!!!!