’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رسالت و نبوت ختم ہوچکی ہے، پس میرے بعد نہ کوئی رسول ہے اور نہ نبی۔
آئیے مل کر حلف اٹھاتے ہیں
کہ
“میں گواہی دیتا ہوں حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں
اور
اللّٰہ کو حاضر ناضر جان کر وعدہ کرتا ہوں کہ پاکستان کے لیے، پاکستان کے عوام کے مفاد کے لیے، مکمل ایمانداری کے ساتھ حق اور سچ کا راستہ کبھی نہیں چھوڑوں گا”
جس ملک میں جگہ جگہ ناکے لگاکر ایسے تلاشی لی جائے جیسے قاتل ، ڈاکو، چور اور دہشت گرد ان لوگوں کی طرح جاہل ہیں کہ وہ جان بوجھ کر ناکوں والے راستے سے ہی گذریں گے تاکہ پکڑے جائیں ، ویسے ہی ٹوئیٹر پر پابندی لگا کریہ سمجھا جا رہا ہے کہ لوگ اب انہیں برا بھلا نہیں کہیں گے
یہ کہنا مضحکہ خیز بات ہے کہ کمشنر کا کردار نہیں ہوتا، ڈپٹی کمشنر کمشنر کے ماتحت ہوتا ہے تو اس کا کردار کیوں نہیں ہے؟
کمشنر روکنا چاہے تو اختیارات ہیں کہ ڈپٹی کمشنر کو روکیں، حکومتی مشینری کا ایک اہم آدمی کہہ رہا ہے کہ دھاندلی ہوئی.
حامد خان صاحب
مریم اورنگزیب PTI کو فتنہ کہتے ہوئے فرمائش کر رہی ہیں کہ 2014 میں عمران خان اور PTI کے لوگوں کا سر کاٹ دینا چاہئے تھا۔
یعنی بی بی کا خیال ہے کہ کروڑوں پاکستانی جو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کا سر کاٹ دیا جاۓ کیونکہ وہ کرپشن پر سوال اٹھاتا ہے۔
This woman DOESN'T deserve to be made Minister again! She DOESN'T represent 230 Million citizens of #Pakistan - Absolutely DISGUSTING!
2014 میں ہی جب چینی صدر آرہا تھا تب ہی عمران خان کا سرقلم کرنا چاہئیے تھا
مریم اورنگزیب
سر قلم ؟ بیہُودہ عورت۔ سیاست کو یہاں لے آئ کے مخالفیں کے سر قلم کرنے کی بات کررہی ہے۔ سڑک چھاپ عورت۔ نہ خاندان کا پتہ نہ آباؤ اجداد کا اور دُوسروں کے سرقلم کروانے کا کہہ رہی ہے
2000 میں اگر مشرف نواز کا سر قلم کردیتا غدّاری پر تو شائد آج پاکستان کروڑ درجے بہتر ہوتا۔
کیا یہ درست نہی؟
یاد رہے کہ کمشنر راولپنڈی سے قبل آر او خوشاب اور آر او سلانوانی سرگودھا نے جعلی نتائج جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے استعفی دے دیا تھا!!
قوم صرف 8 فروری کا الیکشن قبول کرے گی، 9 فروری کی سلیکشن کو سب نے مسترد کردیا۔
قوم صرف ووٹ ڈالنے والوں کا فیصلہ مانے گی، ووٹ گننے والوں کا فیصلہ ہرگز نہیں۔