خواجہ آصف، کہہ رہا تھا احتجاج کرنے والے کشمیریوں کو وہ انڈین ایجنٹ کی لسٹ میں رکھتا ہے۔
ان سیاسی فنکاروں کے سارے کرتوت عوام پر واضح ہوچکے ہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
شام 7 بجے بجلی بند، 8بجے کاروبار بند، 9 بجے گیس بند بجلی بند،11 بجے شادی ہال بند اور عوام گھروں میں بند۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن اونچی اڑانوں بھر رہا۔ خالد انعم
@khaledanam1#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بہت لمبی جیل کاٹ لی خان نے، ہمیں جلسہ نہیں، عمران خان کی رہائی کا بتائیں کیا کرنا ہے۔ طیبہ راجہ
#pakistan@tayyabarajah
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پٹواریوں کو تتے توے پر بٹھانے کے لیے شعیب اختر کا یہ بیان ہی کافی ہے ،عمران خان کا قد کتنا اونچا ہے یہ وہ ہی بتاسکتے ہیں جنہوں نے دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کی ہو ✌️
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
یاد دہانی! علیمہ خان اس لئے ضروری ہیں کہ انہوں نے عمران خان کے پیغام کا بوجھ تب اٹھایا جب کوئی اور نہ اٹھا سکا۔ مطلب پارٹی کا کوئی بھی شخص نہ اٹھا سکا۔ جب لیڈر کے پیغام کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو غیر متعلقہ ہو جاتے ہیں، قیادت کہلانے کے مجاز بھی نہیں رہتے۔
#ImranKhanNeedsProperCare
عمران خان کو اسپتال لانے کے موقع پر تمام سٹاف حتی کہ بہت سارے ڈاکٹروں کو بھی جبری چھٹی پر بھیج دیا گیا۔ عمران ریاض خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
@ImranRiazKhan