کیوں دیش سے اپنے پیار کیا ہے
اس جرم پر ہمیں سنگسار کیا ہے
جو مٹی ہمارے بدن میں رچی تھی
اسے لہو سے ہمارے داغدار کیا ہے
یہ جنون محبت بھی کیا چیز ہے
کہ بندوں نے رقص سر دار کیا ہے
خود اپنے ہی ویر خوں میں نہلائے
اپنی ہی ماوں پر کیوں وار کیا ہے
@ahmad_tabshir اَللّٰھُمَّ مَزِّقْھُمْ کُلَّ مُمَزِّق وَ سَحِّقْھُم تَسْحِیقًا
اے اللّٰہ ان دشمنوں کو پارہ پارہ کر دے اور ان کی خاک اُڑا دے اور ان کو پیس کے رکھ دے اور ریزہ ریزہ کر دے