روتی ہیں سبھی مائیں، کہاں کھو گئے بچے؟
بارود کی چھائوں میں کہاں سو گئے بچے؟
مٹی پہ فصل خون سے یاں بو گئے بچے
اے مالک ارض و سَما! ان مائوں کی تقصیر؟
اے وادیِ ٔکشمیر!
#stopkillinginkashmir#KashmirSolidarityDay
روزِمحشر صرف یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ اپ نے مکہ مکرمہ میں بیٹھ کر نمازیں پڑھی تھی
بلکہ اپ سے اپ کے انصاف کے بارے میں پوچھا جائے گا
اپ سے اپنے ملک کے عریب اور بےبس عوام کے بارے میں پوچھا جائے گا
ہم ہمیشہ یہ سنتے رہے کہ وزیراعظم کو 10 روپے پیٹرول کی سمری بھیج دی گئی اور انہوں نے انکار کردیا کہ نہیں 6 روپے مہنگا کرو وہ کرنا ہی 6 روپیہ ہوتا ہے۔تو یہ کیا ہے۔۔۔؟
یہ موت دیکھا کر اور عمر قید کی سزا سنائی دیتے ہیں۔۔۔۔!😂😂
@A_Qadir_Patel ✌✌