انسان کی خواہشات اور حسرتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں لیکن زندگی ختم ہوجاتی ہے۔
جس حال میں بھ�� ہیں پروردگار کا شکر ادا کریں کیونکہ لاکھوں کروڑوں لوگ اس چیز کی تمنا کرتے ہیں جس سے خدا نے آپکو نوازا ہے۔😊
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔