Where else in the world would a TV News show have 3 retired Lieutenant Generals and a retired Major General discussing politics. None of them has ever held or run for elected office. #Pakistan 🤷🏻♂️
@ShahabSpeaks اور اسی کہانی کا ایک باب TTP بھی ہے، جو ستر ہزار پاکستانیوں کو نگل گیا پر تم سطحی سوچ والے کہاں صیح سبق سیکھو گے، افسوس ہے تمہاری عقل پر۔
Translation: ‘Pakistanis want every American to become Noam Chomsky, every Indian to become Arundhati Roy, and every Israeli to become Ilan Pappe, while we remain Orya Maqbool Jan.’ 😂 Forwarded as received.
@Mohsin0Lone@ashirazeemgill Pakistan mein aisay incident siraf kisi aik city mein 1 month mein ho jatay thay, ziada waqt nahi guzra. Yeh to phir 3 different countries mein huay, jahan mujrimon ko pakra gya ore trial ho ker jail bhi bhej dia gya. Kia APS kay mujrim pakray gaey?
جب آکسیجن سمیت صحت کے نظام کو Covid کے خطرات کے پیش نظر تیار کرنا تھا تب لنگر خانے کھول کر بے مغز اور بے ربط فلسفے جھاڑ رہے تھے۔ اب بحران سر پر آیا ہے تو وائرس کو روکنے کے لئے فوج لگا دی ہے۔
@ShahabSpeaks مسلمانوں کے جذبات سے کھیل کر اپنی صحافت مت چمکاؤ- عام لوگوں کو سچ بتایا کرو اور جھوٹ کا سہارا مت لو۔ فرانس اور جرمنی میں آج دوسرے لاک ڈاون کا اعلان ہوا ہے جس سے مارکیٹ میں مندی کا رجان ہے۔ جرمنی کی سٹاک مارکیٹ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے اس تصویر میں۔
یہ دنیا کا واحد ماتحت محکمہ ہے جو حکومتی احکامات کی تکمیل کی بجائے حکومت کی مدد کرتا ہے۔ جناب عالی! آپ کے حلف میں یہ نہیں لکھا کہ آپ نے آئین اور قانون کے تحت حکومت کی مدد کرنا ہے، وہاں لکھا ہے آپ نے آئین اور قانون کے تحت حکام بالا کے احکامات ماننا ہیں۔
پشاور میٹرو بس ایک اور سفید ھاتھی، جو چلتی، جلتی اور بند رہتی ہے۔ اب پھر بند، کھلے گی بھی تو کب اور کیسے۔ دیکھئے بدلو Badalo میں پختونخوانامہ ھمارے نمائندے کاشفالدین سے۔ subscribe
پشاو رمیٹروسفید ہاتھی، پھر بند، پھر بند، کھلے گی بھی یا نہیں؟ https://t.co/WgTR3rJEkf via @YouTube
جو یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ نواز شریف کی دھماکہ خیز تقاریر کیسے اور کیوں دکھائ جا رہی ہیں تو وہ یہ جان لیں کہ متوقع انتہائ اقدام کے لئے ماحول سازی کے لیے یہ تقاریر کارآمد ہو سکتی ہیں۔ ویسے بھی “ریاست کے خلاف بغاوت” نما چارج شیٹ کے لیے مواد درکار ہو تا ہے۔
Do you recall that during Dharna even @ImranKhanPTI was invited by GHQ to discuss recipe for pizza cause Army does not interfere in politics. Someone may tweet pix of a happy smiling IK thinking he was going to win. @RehamKhan1 might have details as she was following dharna.
No one would ridicule or defame the armed forces if they stuck to their job. It is only when they stray from that path into politics and business that they make the institution controversial. Governance and policymaking is not their domain. https://t.co/gzZ1d4iblA #Pakistan