ڈائریکٹر گمس ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی کو سالگرہ مبارک جنہوں نے گمس ہسپتال جیسا ادارہ قائم کیا ��س نے گمبٹ شہر کو بڑی پہچان دی.. ❤️🎁🌹🌺
سالگرہ مبارک
@DrRahimBuxBhat2
مکار چہرے کی ایک تصویر
وہ ڈوبنے والے کو ہاتھ بڑھا کر اس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا ہے
لیکن وہ بس تھوڑا سا گرم پانی ڈال کر مدد کرنےکا ڈرامہ کررہا ہے
کچھ لوگ ضرورت کےوقت آپ کے ساتھ ہونےکاڈرامہ کرتےہیں
اصل میں وہ آپ کو ڈوبتے دیکھ کرلطف اندوز ہوتےہیں
حد سے زیادہ اعتبار کرنے سے گریز کریں