پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد
"اھلیان نورپور نے کرسی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا"
مرزا حق نواز امیدوار این،اے-104
حکیم طاہر عثمان امیدوار پی پی-110
نورپور ملت روڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے
آخری چار پانچ دن اہم ہیں
ہماری تحریک اپنے عروج کی طرف گامزن ہےہم وقت کے دھاروں کو بدل رہے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے مگر ہم اپنی محنت جرأت اور لگن سے اپنی قوم کے بچوں کے
مستقبل کو لوٹنے والوں ناکام کردیں گے
#پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ7چک
کمپین کے کچھ مناظر