Our Country is a disaster, a laughing stock all over the World! This is what happens when you have OPEN BORDERS, with weak, ineffective, and virtually nonexistent leadership. The DOJ, FBI, and Democrat state and local prosecutors have not done their job. They are incompetent and corrupt, having spent all of their waking hours unlawfully attacking their political opponent, ME, rather than focusing on protecting Americans from the outside and inside violent SCUM that has infiltrated all aspects of our government, and our Nation itself. Democrats should be ashamed of themselves for allowing this to happen to our Country. The CIA must get involved, NOW, before it is too late. The USA is breaking down - A violent erosion of Safety, National Security, and Democracy is taking place all across our Nation. Only strength and powerful leadership will stop it. See you on January 20th. MAKE AMERICA GREAT AGAIN!
میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کی تمام لیڈر شپ اور پنجاب کی قیادت کا شکرگزار ہوں جنھوں نے وزرات اعلی کےاہم ترین منصب کے لیے مجھ پر اعتماد کیا اور نام تجویز کیا
پاکستان میں جمہوریت کی سر بلندی کے لیے عوام نے ہمیں صوبے میں بھاری مینڈیٹ دے کر کامیاب کروایا ہے عوام کے اس اعتماد کی پوری قدر کریں گے اور اس صوبے کو چوروں اور لوٹوں کی گرفت میں نہیں جانے دینگے
انشااللہ
ماں
دنیا پر اللہ کا سب سے بڑی نعمت ھے
جسمیں اللہ نے ایسی روح رکھی ہوتی ھے
جو تھکتی نہی ھے
ایسا سینہ رکھا ہوتا ھے جسمیں ساری دنیا کے غم چھپائے جا سکتے ہیں
ایسی زبان رکھی ہوتی ھے جسکو سنتے ہی ہر دکھ درد زخم کا علاج ہو جاتا ھے
ھاتھ مین ایسی لزت رکھی ہوتی ھے جسکی چاشنی انسان قبر تک👇
پی ٹی آئی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی میجر غلام سرور کے جواں سال اکلوتے بیٹے میجر عدنان شہید کی نمازِ جنازہ آبائی گاوں کسووال 39 چودہ ایل میں ادا کردی گئی، جس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی ، نمازِ جنازہ میجر (ر)محمد غلام سرور نے خود پڑھائی، اس موقع پ�� ہر آنکھ اشکبار تھی، مگر صدمے اور قیامت کی اس گھڑی میں بھی میجر غلام سرور حوصلے اور استقامت کا پہاڑ دکھائی دیے، شہید نے سوگواران میں بیوہ اور دو بچے بیٹا بیٹی چھوڑے ہیں۔اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرما کر انہیں۔جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین