سوشل میڈیا کے رجحانات اور گلی محلوں میں عوام کی رائے جانچنے کے بعد میرا خیال ہے کہ میرے اِس پول کے جواب میں 80 فیصد کے قریب افراد کا جواب “عمران خان” ہو گا۔۔۔ دیکھتے ہیں میرا تجزیہ کس حد تک درست ثابت ہوتا ہے۔
آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیرِاعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟
اور بندہ ناچیز کے لیے بھی دعا ضرور کیجئے گا۔۔
تحریر ضرور شئیر کریں کاپی کریں اور دیگر گروپس میں شئیر کریں۔۔
کیا خبر کسی بھی شخص کو اس موذی مرض سے نجات مل سکے
اللھم جزاء کم بالخیر
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏
قرآن مجید کی یہ آیت
*رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا*
اکیس بار پڑھیں پانی پر دم کریں اور پئیں شوگر پر بہترین فرق پڑیگا۔۔
آپ جب صحت مند ہوجائیں تو خدا کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے رہیں۔۔
👇13/14
کلونجی اور آدھا چمچ میتھی دانہ بھگو کر رکھیں صبح نہار منہ استعمال کریں بہت مفید ہے..
کوشش کریں چالیس منٹ پیدل ضرور چلیں۔
ایک سو گیارہ بار ہر روز۔۔ یااللہ یاقوی.۔پڑھیں پانی پر دم کریں اور پیتئں رہیں تاکہ جسمانی طاقت میں بھی اضافہ ہوتا رہے۔
👇12/14
کوہستان گلگت میں وافر مقدار میں موجود ہے۔۔
اس سے قہوہ بنائیں
ہلکا سا لیموں نچوڑیں عرق گلاب خالص ڈالیں۔
قہوہ تیار ہے.
یقین مانے زبردست خوش ذائقہ اور ہاضم ہے..
شوگر اور بلڈ پریشر کے لیے مفید قہوہ ہے آپ چائے بھول جائیں گے اسے منگوائیں اور استعمال کریں..
چائے کا آدھا چمچ
👇11/14
آپ کی احتیاط و پرہیز باقی نہیں رہی.. چالیس دن ان سے مکمل پرہیز رکھیں چالیس دن کے بعد کبھی کبھار بھوک کا 30.فیصد روٹی چاول استعمال کر سکتے ہیں۔۔
میسر ہو تو ڈرائی فروٹ، بادام، مونگ پھلی، خشک چنا، خوبانی، اور انجیر ضرور کھائیں
*چند اضافی تجاویز*
ہنزہ قہوہ
یہ بوٹی چلاس
👇10/14
اور آلو بھی چینی کی طرح ہی ہیں۔۔ 100گرام چینی سے جس قدر گلوکوز حاصل ہوتا ہے اسی طرح 19_ یا_20 کے فرق سے گندم اور چاولوں میں موجود گلوکوز بھی جسم میں داخل ہوتا ہے تب آپ سوچتے ہیں کہ احتیاط بھی کررہے ہیں مگر شوگر کم ہونے کا نام نہیں لے رہی
حالانکہ گندم چاول کے استعمال سے
👇9/14
پھر سرسوں کا اصلی تیل پکا کر رکھ لیں اسمیں سالن تیار کریں
#احتیاط_و_پرہیز
آپ تمام فروٹ اور
اصلی شہد کھا سکتےہیں
بیکری کی تمام چیزوں سےبچیں۔
دودھ اور اس سےبنی تمام چیزوں سےپرہیز کریں
برائیلر مرغی سےمکمل پرہیز کریں
سرخ مرچ کم سےکم استعمال کریں
*خالص گندم کی روٹی، چاول
👇8/14
ابتدائی ایام میں اپنی ادویات ترک نہ کریں
دوائی بتدریج کم کرتے جائیں
اکیس دن میں دوائی مکمل چھوڑ دیں
اگر کسی مریض کا شوگر لیول پہلے تین چار دن میں ہی کم ہوجائے تو وہ ادویات پھینک دے
بس علاج بالغذا پر ہی توجہ دیں
سالن بنانے کیلئےابتدائی چالیس دن زیتون کا تیل استعمال کریں
👇7/14
200 گرام گندم آٹا
کو مکس کرکے روٹی بنائیں
یہ روٹی دوپہر کو اگر دلیہ نہ بنا سکیں تو
دوپہر اور شام کو یہ روٹی بنا کر کھائیں
پانچ سال سے کم شوگر کے مریض کو ایک ہفتے بعد شوگر کی دوائی کھانے کیضرورت نہیں رہیگی
دس سال تک کےمریض کو21 دن کےبعد خود بخود شوگر کی دوائی چھوڑنی پڑیگی
👇6/14
کھجور یا شہد کےساتھ جو کا دلیہ بناکر کھائیں۔ نمکین دلیہ بھی بناکر کھا سکتے ہیں
#شام_کا_کھانا
اوپر درج کئے گئے طریقہ کار کے مطابق سلاد تیار کریں۔
60% بھوک اسی سے مٹائیں بقیہ روٹی بھی کھا سکتے ہیں
روٹی کیلئے آٹا بنانے کی ترتیب
400 گرام جو کا آٹا
400 گرام باجرے کا آٹا
👇5/14
ڈرائی فروٹ کھا سکتے ہیں
#دوپہر_کا_کھانا
کچی سبزیاں
ہلکی سی ابال لیں
ٹماٹر، کھیرا، پیاز،
پودینہ ذائقے کے لیے کوئی ایک آدھ فروٹ ڈالنا چاہیں ڈال لیں۔۔سرکہ، اور مصالحہ بھی اچھا ذائقہ حاصل کرنے کے لیے ڈال لیں۔۔
*سلاد بنائیں.*
65 سے 70 فیصد بھوک اسی سے ختم کریں۔
30% کیلئے
👇4/14
#ناشتہ
فروٹ چاٹ۔۔600 گرام۔۔
تمام پھل کھائیں
آم، تربوز، خربوزہ، سمیت کوئی پرہیز نہیں
فروٹ چاٹ مصالحہ بھی استعمال کرسکتے ہیں مگر فروٹ چارٹ میں کریم بلکل نہ ڈالیں۔
قہوہ پئیں.
چائےسے کم از کم چالیس یوم تک مکمل پرہیز کریں
دن بارہ بجےتک فروٹ سے ہٹ کر کوئی چیز استعمال نہ کریں
👇3/14
قدم چلنے کی طاقت نہیں رکھتا تھا اب پانچ کلومیٹر روزانہ واک کرتا ہوں ، صحت مند زندگی گزار رہا ہوں
اب مجھے اپنی ساری سائینس اور ساری تعلیم جہالت محسوس ہوتی ہے جس نے مجھے صحت مند زندگی کی بجائے شوگر کے قید خانے میں ڈال دیا تھا
اب ہم آپکو علاج بالغذا کا مکمل شیڈول بتاتے ہیں
👇2/14
ایک ڈاکٹر جس کی عمر 65 برس تھی یہ کہتے سنا کہ میں ڈاکٹر ہوں، میری اہلیہ ڈاکٹر ہے،میرا بیٹا اور بہو بھی ڈاکٹر ہیں
1994 میں شوگر ہوئی شوگر نے 2005 میں ہارٹ کا مریض بنایا اب کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر زندگی سے مکمل مایوس ہوچکا تھا۔
تب #علاج_بالغذا کا نسخہ ہاتھ لگا
میں چند
👇1/14