وزیر اعظم پاکستان 5 فروری کو کوٹلی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے اور وہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
اس بات کا اعلان PTI کے مرکزی چیف آرگنائزر @SaifullahNyazee اور PTI آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اہم تفصیلی ملاقات میں کیا گیا۔
حافظ حسین احمد نے خود بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کو دوسرے ممالک سے فنڈنگ ہوتی رہی ہے۔ دوسروں پر الزام لگانے والوں کی اپنی ہی پارٹی کے لوگوں نے انکی حقیقت عوام کے سامنے رکھ دی ہے
@FarrukhHabibISF
اور اگر کوئی تنگدست (قرض دار) ہو تو اس کا ہاتھ کھلنے تک مہلت دینی ہے۔ اور صد قہ ہی کردو تو یہ تمہارے حق میں کہیں زیادہ بہتر ہے، بشرطیکہ تم کو سمجھ ہو۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۲۸۰﴾
پوری قوم ختمِ نبوت ﷺ اور ردِ قادیانیت کے معاملہ پر ایک ہے ۔ ۔ !!
وزیراعظم عمران خان نے بھی حرمت رسول خاتم النبیین ﷺ
کے تحفظ کیلئے عالمی سطح پہ اقدامات لیئے ہیں۔
Part 2/2
“یکساں نصاب متعارف کرانے کا مقصد طلباء میں تجزیاتی اور تخلیقی صلاحتیں اجاگر کرنا ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات کو با اختیار بنانے کے مساوی مواقع فراہم ہوں گے، اس نظام کی کامیابی تدریسی عملے کے انتخاب اور استعداد کار میں اضافے پر منحصر ہے۔
1/2
#InternationalDayofEducation2021
نئی پالیسی کی بدولت پاکستان میں معیاری تعلیم کا حصول ممکن ہوسکے گا، یکساں نظام تعلیم خطے کے دیگر ممالک کے لیے قابل تقلید مثال قائم کرے گا۔”
🇵🇰
وزیراعظم عمران خان
Archive photo : PM Imran Khan at TameerESchool prog(2014)
#InternationalDayofEducation2021
نئی پالیسی کی بدولت پاکستان میں معیاری تعلیم کا حصول ممکن ہوسکے گا، یکساں نظام تعلیم خطے کے دیگر ممالک کے لیے قابل تق��ید مثال قائم کرے گا۔”
🇵🇰
وزیراعظم عمران خان
Archive photo : PM Imran Khan at TameerESchool prog(2014)
#InternationalDayofEducation2021