Lead Blood Community , Social Worker , Teacher , Working for Computer Litrecy in Interior Sindh , Member Fight Against Hepatitis, Member Free Thelsema Pakistan
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری لوئر سیکنڈری اسکول رحمانی روڈ دادو کے استاد خلیل انور سولنگی نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔
@sardarshah1
دادو کے استاد خلیل انور سولنگی نے 8 لاکھ الفاظ پر مشتمل انگریزی، سندھی ڈکشنری کی موبائل ایپ تیار کی ہے۔
سندھی کی بورڈ اور ڈکشنریز کے ذریعے ڈیجیٹل لٹریسی کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے ان کی کاوشوں کو سراہا۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے استاد خلیل انور سولنگی کی ملاقات۔ نوجوان استاد نے سندھی کی بورڈ، مختلف ڈکشنریز اور 8 لاکھ الفاظ پر مشتمل انگریزی، سندھی ڈکشنری موبائل ایپ تیار کی۔ صوبائی وزیر نے ڈیجیٹل لٹریسی کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہا۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری لوئر سیکنڈری اسکول رحمانی روڈ دادو کے استاد خلیل انور سولنگی نے ان کے آفس میں ملاقات کی.
@sardarshah1
وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری لوئر سیکنڈری اسکول رحمانی روڈ دادو کے استاد خلیل انور سولنگی نے ملاقات کی۔ خلیل انور سولنگی تدریس کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل لٹریسی کے فروغ کے لیے بھی نمایاں کاوشیں کر رہے ہیں۔
انہوں نے موبائل فون کے لیے سندھی کی بورڈ اور
دادو کے استاد خلیل انور سولنگی کی 8 لاکھ الفاظ پر مشتمل انگریزی، سندھی ڈکشنری موبائل ایپ قابلِ تحسین کاوش ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے ان کی خدمات کو سراہا۔ 📚📱
#EducatingSindh#DigitalLiteracy
صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ کی ڈجیٹل لٹریسی پر کام کرنے والے پرائمری اسکول ٹیچر کی حوصلہ افزائی
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری لوئر سیکنڈری اسکول رحمانی روڈ دادو کے استاد خلیل انور سولنگی نے ان کے آفیس میں ملاقات کی۔
خلیل انور سولنگی تعلقہ کے این شاہ کے سرکاری اسکول میں بطور اسکول ہیڈ اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ وزیر تعلیم کو بریفنگ
پرائمری اسکول ٹیچر خلیل انور سولنگی تدریسی ذمہ داریوں کے ساتھ ڈیجیٹل لٹریسی کے فروغ کے لیے بھی کام کرتے ہیں۔
خلیل انور سولنگی نے موبائل فون کے استعمال کے لیے سندھی کی۔بورڈ اور مختلف ڈکشنریز تیار کی ہیں۔
ان کے تیار کردہ سندھی۔کی بورڈ سے رومن اسکرپٹ کو سندھی رسم الخط میں تبدیل کرنا آسان ہوگیا ہے۔
نوجوان استاد نے 8 لاکھ الفاظ پر مشتمل انگریزی، سندھی ڈکشنری کی موبائل ایپ بھی تیار کی ہے۔
انگریزی، سندھی ڈکشنری موبائل ایپ آف لائن استعمال کے لیے بھی دستیاب ہوگی۔ صوبائی وزیر کو آگاہی
خلیل انور سولنگی کا اگلا پروجیکٹ انگریزی، اردو، سندھی ڈکشنری کی تیاری ہے، جس پر کام جاری ہے۔
انگریزی، سندھی ڈکشنری اینڈرائیڈ سسٹم کے لیے دستیاب ہے، جبکہ وسائل کی کمی کے باعث آئی او ایس ورژن اپلوڈ نہیں کیا جاسکا۔ خلیل انور
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی استاد خلیل انور سولنگی کی ڈیجیٹل لٹریسی کے شعبے میں کاوشوں کی تعریف
سید سردار علی شاہ کی خلیل انور سولنگی کی ڈکشنری کو آئی او ایس سسٹم پر لانے کے لیے ذاتی حیثیت میں تعاون اور معاونت کی یقین دہانی
سرکاری اسکولوں کے طلبہ میں ڈیجیٹل لٹریسی کو فروغ دینے کے لیے خلیل انور سولنگی کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ سید سردار علی شاہ
سندھ میں بھرتی ہونے والے نئے اساتذہ باصلاحیت ہیں، انہوں نے سرکاری اسکولوں کے تاثر کو تبدیل کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ
نئے اساتذہ اپنی تدریسی ذمہ داریوں کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل لٹریسی کے میدان میں بھی کردار ادا کر رہے ہیں۔ سید سردار علی شاہ
وزیر تعلیم سندھ کی نوجوان استاد خلیل انور سولنگی کو مستقبل میں بھی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
سید سردار علی شاہ کی استاد خلیل انور سولنگی کو ڈیجیٹل لٹریسی کے فروغ اور طلبہ کی رہنمائی کے لیے خدمات پر شاباش
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری لوئر سیکنڈری اسکول رحمانی روڈ دادو کے استاد خلیل انور سولنگی نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ پرائمری اسکول ٹیچر ��لیل انور سولنگی تدریسی ذمہ داریوں کے ساتھ ڈیجیٹل لٹریسی کے فروغ کے لیے بھی کام کرتے ہیں۔ انہوں نے موبائل فون کے استعمال کے لیے سندھی کی بورڈ اور مختلف ڈکشنریز تیار کی ہیں۔ نوجوان استاد نے 8 لاکھ الفاظ پر مشتمل انگریزی، سندھی ڈکشنری کی موبائل ایپ بھی تیار کی ہے۔
صوبائی وزیر کو آگاہی دی گئی کے انگریزی، سندھی ڈکشنری موبائل ایپ آف لائن استعمال کے لیے بھی دستیاب ہوگی۔ سید سردار علی شاہ نے کہا کہ سرکاری اسکولوں کے طلبہ میں ڈیجیٹل لٹریسی کو فروغ دینے کے لیے خلیل انور سولنگی کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
@iffiViews یہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک فرضی کہانی (Fake News) ہے جس کا مقصد صرف سیاسی سنسنی پھیلانا ہے۔ پی آئی اے کی نجکاری ایک پیچیدہ معاشی اور قانونی عمل ضرور ہے، لیکن اس میں "سابقہ وزراء اعظم کی بائیو میٹرک" والی شرط کا کوئی وجود نہیں ہے۔