جب کسی متنازع سیاسی بحث سے وابستہ افراد سرکاری تقریبات میں ن��ر آتے ہیں تو بعض شہری سوالات اٹھاتے ہیں۔ اگر ایسی سرگرمیاں صرف پیشہ ورانہ نوعیت کی ہوں تو بروقت وضاحت ��وامی اعتماد کو مزید مضبوط بنا سکتی ہے۔
#رہبر_ورہنما_مولانا #سروس_یا_پروپیگنڈا #پٹرولیم_لیوی_نامنظور #کشمیر_کو_امن_دو #ادارے_بدنام_ناکرو
سینیٹر کامران مرتضی نے ہر محاذ پر حق کا بھرپور دفاع کیا۔
الیکٹرانک میڈیا ہو، سوشل میڈیا، سیاسی میدان ہو یا قانونی محاذ، وہ شیر کی طرح ڈٹ کر کھڑے رہے اور پروپیگنڈا کرنے والوں کو دلائل اور قانون کی طاقت سے مؤثر جواب دیا۔
ہم انہیں انکی ��رات، بصیرت اور خدمات پر بھرپور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو