ہمیں کسی نے شک ڈال دیا ہے کہ بچے کو خطرناک مسئلہ ہے، ڈاکٹر نے کنٹراسٹ والا سی ٹی سکین کروانے کو بولا ہے، ہم جناح ہسپتال آئے وہاں سے دو مہینے کا ٹائم ملا ہے، ہم دونوں میاں بیوی مصنوعی جیولری بنانے کی مزدوری کرتے ہیں، اتنے پیسے نہیں ہیں
چغتائی لیب لیجا کر 14 ہزار کا ٹیسٹ کرو�� دیا
اگرچہ فلسطینی بچی تمہاری اپنی بیٹی نہیں ہے، پھر بھی وہ عزت، ہمدردی اور انسانی احترام کی مستحق ہے۔ فلسطین کے مسئلے پر بات کرنا جاری رکھو، اور اگر دنیا اس معاملے کو نظر انداز بھی کرنے لگے تو تم اسے نہ بھولو۔ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچاؤ تاکہ فلسطینیوں کی آواز زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے
ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جو اس بچے کے رونے سے بے نیاز ہے ایسی دنیا میں رہتے ہیں جس میں رحم یا ان��انیت موجود نہ ہو ! سوچیں ہمارے گھر کا بچہ روئے تو ہم یکدم کیا کرتے ہیں کیا فلسطین کے مسلمان کا بچہ ہمارا بچہ نہیں ؟ کیا ہم انسان کہلانے کے قابل ہیں ؟
فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑو
🚨 BREAKING: These 10 careers will quietly dominate the next 10 years.
Most people won’t notice… until the money, leverage, and opportunities are gone.
Use Claude to learn these early:
بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں رانا سکندر حیات صاحب توجہ فرمائیے
Outrageous! Disgusting!
Feudal Waderas in Ghotki gang-raped a girl in front of her parents, filmed it, and blackmailed her. These powerful thugs rape freely while the #Pakistani state stays silent.
Feudalism is a cancer destroying #Sindh. Pure barbarism! #JusticeForVictim
بارسلونا میں جمع ہونے والے سیکڑوں لوگوں نے ہند رجب نامی فلسطینی بچی کی یاد میں، جسے اسرائیلی افواج نے 335 گولیاں فائر کر کے جان سے مار دیا تھا، اُس کی ایک بڑی تصویر اٹھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔