@iihtishamm Ap b buht ghatia sahafi nikly our Youthia++ har kesi k goad ma phal rhy ha
Sahe khabar q nhi dety ghatia insaan kb sy ma note kr rha tha apko ..
Kuch days k lye ruka ha Islamabad k tarf na k khatam hua ha our wo b prime minister k any tak ..
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ۔ آج صبح حافظ ادریس صاحب کا کالم پڑھنا شروع کیا تو پتہ چلا وہ کسی زمانے میں صحافت بھی کرتے رہے ہیں مولانا مودودی کی تفہیم القرآن کے اشاریوں پر بھی کام کرتے رہے لیکن کالم کے اختتام پر ایک اعلان سے پتہ چلا کہ حافظ ادریس صاحب یہ کالم بھیجنے کے بعد کل انتقال کرگئے لاہور میں جنازہ ہو چکاہے اللّٰہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے آمین
https://t.co/qOhX8Jo8on
پمز ہسپتال اسلام آباد میں 14 نومولود بچوں کے جھلس کر وفات پانے کے بعد ، انتظامیہ نے فائر بریگیڈ کے تعاون سے پمز ہسپتال میں آگ بجھانے کی ریہرسل کی، آگ نے فائر بریگیڈ کا بھی پول کھول دیا سلنڈروں میں آگ بجھانے والی گیس ہی دو نمبر نکلی ، ڈاکٹرز ، نرسیں اور دیگر سٹاف نے سپرے کر کے سلنڈر ختم کر دئیے مگر معمولی گتوں سے لگائی آگ بھی نہ بجھ سکی
اگر معین علی فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کا رِسٹ بینڈ پہن کر میچ نہیں کھیل سکتے تو اسکائی اسپورٹس کرکٹ کے دوران عمران خان کے بچوں کا سیاسی انٹرویو کیسے نشر کر سکتا ہے؟ پھر فلسطینی بچوں پر پروگرام کیوں نہیں؟ سلمان بٹ، اس دوٹوک مؤقف پر تمہارے پچھلے سارے گناہ معاف!
سوشل میڈیا پر پولیس وین سے ٹکرانے والی گاڑی کی وائرل ویڈیو کا معاملہ۔
پولیس گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی کے معاملے پر ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کا نوجوان کے ہمراہ ویڈیو پیغام ملاحظہ کیجیے۔
#WeRIslamabadPolice
محترم رانا ثناء اللہ صاحب یہ آپ کا شہر فیصل آباد ہے ، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کا استقبال دیکھ لیجیے
ذرا گنتی ہو جائے ؟ کیا خیال ہے ؟
جماعت اسلامی کی طرف سے جواب قبول کیجیے
وزیر اعظم میاں شہباز شریف صاحب کو مشورہ دیجیے کے پیٹرول کی قیمت کم کرنا ہو گی
پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے۔ مہنگائی کے اس ظالمانہ بوجھ کے خلاف عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں...
#BhattaLevyKhatamKro#NoMoreBhattaLevy
ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔