مجھ جیسا کبھی بھی یزید جیسے کی بیعت نہیں کرسکتا.
میری زندگی کی قیمت بہت کم ہے میں اپنا سب کچھ اسلام اور قران کے لیے قربان کرنے کے لیے تیار ہوں
آیت اللہ خامنہ ای شہید💔
پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے پی ایس 49 سید سردار علی شاہ اور امیدوار پی ایس 50 سید امیر علی شاہ کا عمرکوٹ شہر میں ڈور ٹو ڈور ورک اور انتخابی مہم کے آخری روز شاندار جلسہ عام۔
عوام کی بہت بڑی تعداد شریک۔
#چنو_نئی_سوچ_کو#VoteForTeer
I vehemently denounce the gun attack on my brother, Syed Zulfiqar Ali Shah, PPP candidate for PS 46 Mirpurkhas. Sending prayers for his swift recovery.
@SyZulfiqarShah