کراچی انٹر بورڈ کا رزلٹ اس لیے خراب آتا ہے کیونکہ میٹرک بورڈ میں نقل ہوتی ہے۔ بچے نقل کے آسرے پر سارا سال اسکول نہیں آتے۔ جب یہی بچے انٹر لیول تک پہنچتے ہیں تو کچھ کر نہیں پاتے۔ آپ جتنے بھی قابل استاد بھرتی کر لیں نقل مافیا کے سامنے سب بے بس ہیں۔
@sardarsha
سر آپ سرکاری اسکولوں کا معیار بڑھانے کا دعوٰی تو کرتے ہیں۔ مگر آپ نقل مافیا کا کچھ کیوں نہیں کرتے؟ کیوں میٹرک بورڈ کا امتحان آتے ہی نقل مافیا سرگرم ہو جاتا ہے؟ راتوں رات امتحانی مراکز تبدیل کروائے جاتے ہیں۔ ہر بچہ موبائل ہاتھ میں لے کر نقل کر رہا ہوتا ہے
@sardarshah1
Today marks 13 years since Junaid Hafeez was thrown behind bars on blasphemy charges.
Thirteen years stolen from a brilliant mind.
Thirteen years of injustice and cruelty. How long will this injustice continue? #FreeJunaidHafeez
جن قوموں کے پاس گناہ دھونے کا کوئی مذہبی ڈٹرجنٹ نہیں ہوتا انہیں اپنی کردار سازی کے لیے محنت، ایمانداری اور دیانتداری جیسی اعلیٰ اخلاقی اقدار پر بھروسہ کرنا پڑتا ہے.
Even after all this chaos, my country Karachi and its people never stop being themselves. The resilience and generosity here never fail to amaze me. Karachi sab ka lekin karachi ka koi nahi.
Nazarandaz ho ker bhi koi muqabla na ❤️
A reminder since the state would like us to forget: when a person is suspected of a crime, they are arrested on the basis of evidence; an FIR is lodged, then more evidence is gathered & presented in court where a judge decides the innocence/guilt of the accused based on evidence.
بغیر کسی ماسٹر پلان کے بغیر کسی منصوبہ بندی کے شہر کو بلڈر مافیا، قبضہ مافیا اور قبضہ مافیا کے سپرد کیا گیا، آبی گذر گاہیں بند یا گٹر نالوں میں تبدیل کیئے گئے، ختم کر دیئے گئے پورا فطری نظام تباہ کر کے موسم کو بارش پہ الزام دینا یا قدرت کا عذاب کہنا غلط ہے ـ
#karachirain
Baloch women block Marine Drive in #Gwadar, demanding drinking water! 💧 Despite millions spent on Gwadar Port & CPEC projects, locals are still deprived of basic necessities like water. #Gwadar#Balochistan#CPEC
If you remove Karachi and Hyderabad, Sindh is back to Muhammad Bin Qasim kay time ka literacy rate. PPP uninterrupted regime 17 years, 18th amendment which radically raised Sindh revenues and made education provincial subject 15 years.
ماہ جبین، پولیو کا شکار ایک نوجوان بلوچ لڑکی 29 مئی کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کی گئیں اور ایک ماہ گزرنے کے باوجود اُن کا کوئی پتہ نہیں۔ پاکستان کی فیمینسٹ تحریکیں اس پر خاموش کیوں ہیں؟ کیا صرف اس لیے کہ وہ ایک بلوچ ہے اور یہ واقعہ بلوچستان میں پیش آیا؟