غــــم_کو ہرانے کے لیــے
صرفــــ تین داؤ بہتــــ ہیں۔
"ایمان، صبر، رضا"
اور اللہﷻکی محبت جیتنے کے لیے
صرف ایک بات۔۔
" جو میرے ربــــﷻ نے چاہا۔۔۔
میں اس پہ راضـــی ہوئی۔۔۔۔!!!
*اجڑا ھوا سا شہر ھے تنہا ھے میری ذات*
*بھوک ھے، افلاس ھے، کالی سیاہ رات*
*کس نے اجاڑ ڈالا ھے میرے آباد شہر کو*
*کس کس کو سمجھ آئی دل کی میرے یہ بات*
*کفار ھیں یا اپنے ھی بے حس ھیں مسلمان*
*اسلام کی شکست ھے یا ایمان کی ھے مات*
*🫀 قلبِ اُردوُ 💞*
بشر کی سرفرازی کا مجھے پیغام کہتے ہیں.
حقیقت میں خدائے پاک کا انعام کہتے ہیں
مجھے شاہوں کے محلوں میں نا ڈھونڈو اے نظر والو.
میں کرداروں میں ملتا ہوں مجھے اسلام کہتے ہیں
*🫀 قلبِ اُردوُ 💞*