@ikhan_17 سہیل آفریدی کہتا ہے میں خان کہ ویژن پر کام کررہا ہوں ، مگر عمران خان کا ویژن تو اس گندے نظام کو چیلینج کرنا تھا کیا ڈی چوک میں مرنے والے خان کہ ویژن کیساتھ نہیں تھے، اس وقت عوام کو سڑکوں پر لاکر اس نظام کی وحشت کو روکنا ویثرن ہے نہ کہ اسکو اسکو حصہ بن کر اسکو سہارا دینا
@GFarooqi Is the Field Marshall of Pakistan also a favourite of Netanyahu?
Because the US and Israel are strong allies with the same motive to create disaster in world.
If JD Vance Likes him Private like he Likes his wife then yes it's acceptable and should be appreciated😁
@JAAC__Official گھروں پہ چھاپے مارنا سامان چوری کرنا توڑ پھوڑ کرنا یہ غنڈوں اور قاتلوں کہ کام ہیں، پچیس کڑوڑ لوگوں کا ملک غنڈوں کہ قبضے میں اور وہ ضمیر بیچ کہ سوئے ہوئے ہیں
راولاکوٹ کی مساجد میں آج دوسرا جمعہ بھی ادا نہ ہو سکا ۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دھرنے راولاکوٹ سے ایک کلو میٹر دور ہے اور ہمیں نماز نہیں پڑھنے دی جا رہی مساجد کو تالے لگا دئے گئے ہیں
@JAAC__Official Powers Manipulate our resources for a decade now it's time to stand with Justice, The Land of Kashmir belongs to the People of Kashmir and we have right to shape it
@ashoswai "Guarantor" is a generous term hereWhen the US wanted war in Afg, the est complied. When the US wanted a diplomatic exit ramp, the est set the table. This isn't groundbreaking leadership—it’s the reality of a transactional state acting when Washington requires a backup channel.
@iemziishan پاکستان غلام ہے اور صرف امریکہ کی پالیسی کو فالو کرتا ہے، امریکہ جنگ چاھتا ہے پاکستان جنگ کرے گا
امریکہ بیک اپ کے گا پاکستان بیک اپ کے گا،
جنگ کہ پہلے دن سے لے کر آخری تک پاکستان نے امریکہ کہ حکم پر عمل کیا ہے جہالت سے نکلو بھائی