کچھ خواب صرف خواب ہی رہ گئے
اور کچھ خواہشیں حسرتوں میں تبدیل ہو گئ💔
خیر زندگی ایسی ہی ہے ہم چاہتے کچھ اور ہیں اور ہوتا کچھ اور ہے۔
اس لئے جیسے بھی ہو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرو۔
لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ
اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گا۔
حضور ﷺ کے بعد سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ خلیفہ اول اور برحق ہیں۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی خلافت بعض کے نزدیک نص قرآنی اور حدیث صحیح سے ثابت ہے۔ اور جمہور علماء اہل سنت و جماعت کے نزدیک اجماع صحابہ سے ثابت ہے۔ تمام صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم
22 جمادى الاخریٰ
تمام عاشقانِ رسول اللهﷺ کو عرسِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی الله تعالٰی عنہ بہت بہت مبارک.💐
بیاں ہو کس زباں سے مرتبہ صدیقِ اکبر کا.
ہے یارِ غار محبوب خداﷺ صدیقِ اکبر کا.
رضی الله تعالٰی عنہ💚
#MissionAhleSunnat
مذہبی آزادی اور عورت کے احترام کی کوئی وقعت نہیں رہی۔
اب نا انڈین مسلم کو سمجھ لینا چاہیے کہ تمہاری غیرت مر چکی ہے تم بے غیرت ہو چکے ہو اور ایک بات یاد رکھو اب ایسی حرکتیں رکنے والی نہیں آگے بھی ایسے واقعات دیکنے کو ملے گے جہاں حجاب نوچے جاتے رہینگے اور تم تماشائی بنے رہوگے۔
افسوس بےحد شرمناک 😡
اگر اقتدار کے نشے میں بیٹھا کوئی وزیرِ اعلیٰ سرِ عام ایک باپردہ مسلم عورت کے حجاب پر ہاتھ ڈالے تو یہ صرف ایک عورت کی نہیں، پورے آئین، جمہوریت اور انسانی وقار کی توہین ہے۔
نیتیش کمار کا یہ عمل واضح پیغام ہے کہ اب طاقت کے ایوانوں میں
عطائے سرورِ ارض و سما تاج الشریعہ ہیں
ضیائے مسلکِ احمد رضا تاج الشریعہ ہیں
علومِ اعلیٰ حضرت کی وراثت ہے ملی ان کو
خدا کے فضل سے ظلِ رضا تاج الشریعہ ہیں
مٹاکر صلح کلیت ، بڑھائی سنیت کی شاں
مہک اٹھا جہاں جن سے، شہا تاج الشریعہ ہیں
@khan11_n ✍️
#UrsEAzhariMubarak❤️
تو لاج رکھ لے خدایا مِری
رحمت کی کوئی حد نہ تِری
سنتا ہے ٹوٹے دلوں کی پکار
ہر پل تجھے یاد کرتے ہیں
آنسو جو میرے ،،، بہتے ہیں
تجھ سے ہی فریاد کرتے ہیں
🤍🤍 مولیٰ 🤍🤍🤍
جب سے مجھ کو نسبتِ مخدومِ سمنانی ملی
مشکلیں کتنی بھی آئیں ان میں آسانی ملی
تختِ سمنانی کی رعنائی کو ٹھوکر مار کر
دونوں عالم کی مرے اشرف کو سلطانی ملی
عرسِ سلطان مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رضی ﷲ عنہ مبارک❤️
#Urs_E_Makhdoomi