آج کے اس جلسے کو اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع بنانے اور اسلام آباد کی جانب حقیقی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرنے پر میں میانوالی کے عوام کا شکرگزار ہوں۔ غلامی نامنظور!
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
یہ خاموش شکایت ایک دن بڑا طوفان لائے گی ،یہ بابا کسی انسان سے نہیں، صرف اپنے رب😭
سے فریاد کر رہا ہے،،جہاں انصاف میں دیر ہو سکتی ہے مگر اندھیر نہیں۔
باباجی اللہ پاک آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،،آپ کے آنسوؤں کاحساب لینے والا رب سب دیکھ رہا ہے۔،ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اللہ مظلوموں کو انصاف عطا فرمائے۔ آمین
@Ehsan038 “اگر عمران خان صرف آرام کی زندگی چاہتا تو لندن میں ہی رہتا۔ سیاست میں آ کر اس نے عزت، سکون اور آزادی سب داؤ پر لگائی۔ اختلاف کرو، لیکن قربانی کا مذاق مت
سنیں پاکستانیوں!!
ڈرائیور حضرات رو رہے, موجودہ ذہنی مریض ریجیم نے سب کا جینا حرام کیا ہؤا ہے!!
ان ڈرائیور حضرات کی گفتگو سنیں انکا شعور دیکھیں, پاکستان اب موجودہ ریجیم سے تنگ آ چکے ہیں!!
The only thing I miss these days is hiking in our northern mountains with my sons.
Allah has blessed Pakistan with the best mountain trekking in the world. Inshallah one day we will make Pakistan the skiing capital of the world.
@waqarkhan مگر کسی ایک شخصیت یا ادارے کی “بیعت” کا مشورہ دینا جمہوریت کی روح کے منافی اور ایک خطرناک ذہنیت کی نشاندہی ہے۔ قومیں اندھی اطاعت سے نہیں بلکہ آئین، قانون اور مضبوط اداروں سے آگے بڑھتی ہیں۔ اگر ہم نے پھر سے شخصیات کو نظام پر فوقیت دی تو یہ صرف ماضی کی غلطیوں کو دہرانا ہوگا
آئیے ہم سب پاکستان تحریک انصاف کا پرچم لہرائیں اور پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی سطح کی واحد جماعت کو ملک میں جاری جبر و وحشت کے راج تلے کچلنے کی کوششیں کرنے والوں کیخلاف علَمِ مزاحمت و انکار بلند کریں۔
ہم اپنی حقیقی آزادی (حقیقی جمہوریت) کیلئے (اپنے پورے قد سے) کھڑے ہیں۔
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
طیب بلوچ کا علیمہ خان سے سوال
عمران خان کے بیٹے پاکستان پر عالمی پابندیاں لگوانے کی کوشش کر رہے ہیں، کیا یورپی یونین جی ایس پی پلس ختم کرنے جا رہی ہے؟
علیمہ خان نے صحافی طیب بلوچ سے جب جی ایس پی پلس کا مطلب پوچھا تو جناب کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ جی ایس پی پلس ہوتا کیا ہے 🔥🔥🔥
Naseem Shah has been handed what is believed to be the largest fine in Pakistan cricket history after a swiftly deleted tweet from his account appeared to criticise Punjab's chief minister Maryam Nawaz.
Naseem's PKR 20 million fine (approx. USD $72,000) is worth approximately eight months' of his central contract salary