Pope Francis was the rare leader who made us want to be better people. In his humility and his gestures at once simple and profound – embracing the sick, ministering to the homeless, washing the feet of young prisoners – he shook us out of our complacency and reminded us that we are all bound by moral obligations to God and one another.
Today, Michelle and I mourn with everyone around the world – Catholic and non-Catholic alike – who drew strength and inspiration from the Pope’s example. May we continue to heed his call to “never remain on the sidelines of this march of living hope.”
بھٹو صاحب!
سندھ نسل در نسل آپ کی شہادت کا قرض ادا کر چکا۔
آج سندھ کو اپنی زمین، پانی اور حیات سمیت پنڈی کے پھانسی گھاٹ پر کھڑا کر دیا گیا ہے۔ آج آپ کی پارٹی پر سندھ کی بقاء کا حساب نکلتا ہے۔
2004 میں بطور پروفیسر میں نے عبدالستار ایدھی کی نوبل امن انعام کے لئے نامزدگی بھیجی مگر قواعد کے احترام میں اعلان نہ کیا۔ 2011 میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایدھی صاحب کو نامزد کیا تو اس کی خبریں شائع ہوئیں۔ ملالہ کی نامزدگی کا پتہ لوگوں کو انعام ملنے کے بعد چلا۔
تو یہی ہے نیا پاکستان؟ سندھ کی اہم موٹروے کو نظر انداز کر کے پنجاب میں نیا منصوبہ دے دیا گیا، اور مزے کی بات یہ کہ اعتراضات سننے کی زحمت تک نہیں کی گئی! وفاقی حکومت کی ترقیاتی پالیسی کا مطلب شاید یہی ہے کہ کچھ علاقوں کو بار بار نوازا جائے اور باقی ملک صرف دیکھتا رہے #Motorway
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نصیر سومرو، جو دنیا کے طویل القامت افراد میں سے ایک تھے، مختلف بیماریوں سے لڑتے ہوئے آج شکارپور میں وفات پا گئے۔ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل دے۔
#NaseerSoomro
نیشنل ہائی ویز کی سندھ کے ساتھ نا انصافیاں۔
سندھ حکومت کتنے بھی احتجاج کرتی رہے ، کہنے کو تو پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی ہے لیکن صوبہ سندھ کے لیئے صرف 4 فیصد اسکیمیں۔ نیشنل ہائی ویز کے پاس سندھ کی اہمیت کے پی سے بھی کم ہے۔ سندھ کے لیئے مختص ساڑھے 78 ارب روپے میں سے صرف 7 ارب روپے جاری ہوئے۔ حیدر آباد سکھر موٹر وے کا اسکیموں میں ذکر ہی نہیں۔ میرا تو خیا�� ہے کہ وزیر اعلی سندھ کے خط کو بھی اہمیت نہیں مل رہی۔
A Seven-year-old boy Sarim from North Karachi remains missing after a week. His parents have urged the Prime Minister and law enforcement to help find him.
#Karachi#TOKReports
Akbar Khan, a taxi driver from Loralai, urgently needs help. His 3-year-old daughter, suffering from a serious heart condition, requires life-saving open-heart surgery in India. They’ve been granted 🇮🇳 visas and treatment cost has been pledged by an NGO, but lack funds for travel & stay. He needs Rs. 400,000. @ShahidRind@PakSarfrazbugti@murtazawahab1@sharjeelinam
باپ کی آزادی کے لیے ایس ایس پی سکھر کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل کرانے کی سزا موت مل گئی۔ اٹھارہ سال کے کم عمر نوجوان رضا حسین زنگیجو کو اغوا کر کہ امجد شیخ نے جعلی مقابلے میں قتل کردیا۔ یہ ہے قانون سندھ میں۔۔
#justiceforRazaHussain