مصباح الحق انگلینڈ کے خلاف انگلینڈ کے میدان پر جب 90 رنز پر پہنچا تو وکٹ کیپر بولر کو کہتا ہے مصباح بوڑھا ہو گیا تھک چکا ہے آوٹ کرو اسے تو پھر جب مصباح الحق نے انگلینڈ کے میدان پر سنچری ماری تو مصباح نے 10 پشاپز نکال کر انہیں میسج دیا کہ میں ابھی بھی تمہارے لڑکوں سے زیادہ ینگ ہوں
ایرانی ٹی وی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سب سے چھوٹے بیٹے بیرن ٹرمپ کے قتل پر 2ارب 80کروڑ روپے انعام کی پیشکش کردی، ٹرمپ کے بیٹےکی نگرانی سے متعلق معلومات بھی نشر کی گئی۔
مبینہ ویڈیو میں ٹرمپ ٹاور اور بیرن کے اسکول و دیگر مقامات کی نشاندہی کی گئی ۔
#DonaldTrump#BarronTrump
جبلِ اُحد وہ تاریخی مقام ہے جس کے دامن میں غزوۂ اُحد پیش آیا، جہاں 70 صحابۂ کرامؓ نے جامِ شہادت نوش کیا، جن میں حضرت حمزہؓ بھی شامل تھے۔ پہاڑ کے قریب شہدائے اُحد کا قبرستان بھی واقع ہے۔احادیثِ مبارکہ کے مطابق نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ احد پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت
عمران خان 15 ستمبر سے پہلے ہسپتال میں ہوں گے
فیصلے میں تاخیر بھی ہوئی توحکومت کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے پہلے عمران خان کو ہسپتال لانا پڑے گا
عدالتی حکم پر ہسپتال سے بنی گالہ بھی جاسکتے ہیں
حامد میر
#imrankhan