تحریک انصاف کے نام پر ہنزہ کے عوام سے ووٹ لینے والے اس بے ضمیر شخص کو پہچانیں!
جس شخص نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ، عمران خان کے نظریے اور ہنزہ کے عوام کے اعتماد پر ووٹ حاصل کیا، آج وہی ذاتی مفادات کی خاطر عوامی مینڈیٹ سے غداری کر کے دوسری جماعت میں جا بیٹھا ہے۔
یہ صرف ایک سیاسی جماعت سے بے وفائی نہیں بلکہ ہنزہ کے عوام کے ووٹ، اعتماد اور امیدوں کے ساتھ کھلا دھوکہ ہے۔ عوام نے اسے پاکستان تحریک انصاف کے نظریے کی بنیاد پر منتخب کیا تھا، نہ کہ ذاتی مفادات کے لیے وفاداریاں تبدیل کرنے کے لیے۔
اگر ضمیر زندہ ہے تو فوری طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دو اور دوبارہ عوام کے پاس جاؤ۔ عوام فیصلہ کریں گے کہ وہ وفاداری کے ساتھ ہیں یا لوٹا ازم کے ساتھ۔
ہنزہ کے عوام اس سیاسی دھوکے کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
منصور علی نے دعویٰ کیا تھا میری اگر ایک خبر بھی جھوٹی نکلی تو صحافت چھوڑ دوں گا
منصور علی خان نے سائفر پر کہا تھا یہ جھوٹ ہے اب کچھ لوگ اسے صحافت چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں
تھوڑا وقت دیں ہفتہ دو ہفتہ، بندہ بے غیرت نہیں ہے اپنی کہی ہوئی بات کی لاج رکھے گا اور صحافت کو ٹھوکر مار دے گا
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے حالیہ انکشافات نے کپتان کی صحت اور زندگی کو لاحق خطرات پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اگر حکومت کچھ چھپا نہیں رہی تو عمران خان کے شفاف طبی معائنے اور آزادانہ ٹیسٹ کروانے کی فوری اجازت دی جائے تاکہ تمام حقائق سامنے آ سکیں۔
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
آپ کو سسٹم سے نکالنے کی پوری سازشیں کوششیں کی جارہی ہیں آپکو دھمکایا گیا بڑی رشوتیں آفرز ہوئیں آپ ڈٹے رہے آپ سے درخواست ہے استعفے مت دینا اپنے فرائض انجام دیتے رہیں جہاں بھیجیں وہیں انصاف کا بول بالا کریں آپ کا نظام عدل میں ہونا ہی نعمت ہے
موجودہ ملٹری رجیم کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ اپنے لیے کتنا بڑا گڑھا کھود رہے ہیں۔ طاقت کے گھوڑے اور امریکہ کی گود میں سوار ظالموں کے ٹولے کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔