🚨 WATCH: Two Pashtun tea sellers in Karachi were allegedly beaten by police after speaking out against bribery.
The video has sparked outrage, with calls for Pashtun leaders to demand justice. Reports of similar alleged harassment by Sindh Police have surfaced for months.
Where is the accountability? 🇵🇰
شمالی وزیرستان شیواہ اینار خیل گاؤں میں ریاستی ڈرون کواڈکاپٹر سے 6 سالہ کمسن بچہ “شاہ حسین” ولد گل والی خان نشانہ بنکر ش/ہید ہوگیا ۔
شیواہ شمالی وزیرستان میں تین مہینے قبل دہشتگردی کے خلاف عملیات شروع کئے گئے، دروزندہ عالم خیل گاؤں کی مکمل طور پر نقل مکانی کی گئی، بلاآخر 5 مئی کو عملیات شروع ہوئی، ہمیشہ کی طرح عام آبادی کو نشانہ بنایا گیا ، گھر ، بازار، ہسپتال ، سکول اور کئی مساجد کو بارود سے اڑا لیا گیا ۔ دروزندہ عالم بازار کے قریب پہاڑی پر موجود گھروں پر قبضہ کرکے قلعے میں تبدیل کیا گیا۔ جب ہم اس ظلم ذیاتی کے خلاف شیواہ موجود ایف سی انتظامیہ سے جرگے کی صورت میں اطراز کی تو وہ کہتا اب دہشتگردوں کو بگا دیا ہے ،اب آمن ہی آمن ہے۔
آج واقعہ کے بعد جب کابل خیل کے مشران شیواہ 241 وینگ کرنل سے جرگہ ہوئے تو اس نے جواب میں کہا ہے ، “کہ ہمیں شاہ حسین کی شہادت پر دیلی آفسردگی ہے ، ہمارا مقصد شاہ حسین کو نشانہ بنانا نہیں تھا ، عین موقع پر خوارج موجود تھے ہمارا ٹارگٹ وہی تھے۔ “ پیچھلے کئی سالوں سے شمالی وزیرستان میں عام عوام کو نشانہ بناکر ، انکا خون بہاکر منافقت بری دیلی آفسردگی اور مسلحہ لوگوں کا جواز بناکر قصہ رفع دفعہ کردیتے ہے مگر کابل خیل کے مشران اس بار آپکی باتوں میں آنے والے نہیں ،
پی ٹی ایم کے جوان “شاہ حسین” کے خاندان کے ساتھ مشاورات میں ہے ، کل صبح لاش کے ہمراہ شیواہ ایف سی ہیڈ کواٹر کے سامنے مشتقل دھرنا ہوگا۔ شاہ حسین کا خون اتنی سستی بہانے نہیں دینگے ۔
#StopPashtunGenocide
#StopStateTerorism
#PashtunLivesMatter
وزیرستان جہاں کرفیو کے دوران ہر گھنٹے 30 سے 40 بڑے ٹرک معدنی وسائل لے کر نکلتے ہیں۔ کرومائیٹ سمیت وزیرستان کی قدرتی دولت بے رحمی سے لوٹی جا رہی ہے۔ اگر اس کے بدلے امن، عوام کے حقوق اور منصفانہ معاہدے ملتے تو لوگ خاموش رہتے... 1/2
مجھ تک رسائ بند ہوئ تو صوبہ بند کر دینا ، عمران خان نے یہ پیغام کسے بھیجا تھا ؟؟
آج بھی اگر پارٹی عمران خان کی بات مان لے تو عاصم منیر گھٹنوں پر آجاۓ گا ۔۔
تیراہ کے سرسبز جنگلات کی کٹائی زور و شور سے جاری ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق دن کو درخت کاٹےجاتے ہیں اور رات کی تاریکی میں لکڑی نکالی جاتی ہے۔
تیراہ کے لوگوں کو دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے نام پر بے گھر کیا گیا، تاکہ علاقے کے وسائل اور معدنیات پر قبضہ کیا جا سکے۔
#PashtunLivesMatter
ایک طرف وزیرستان سے لوگوں کو نکالا اور وہاں سے تمام معدنیات نکال کے بڑے بڑے ٹرکوں میں بھرے گئے ہیں
اور دوسری طرف تیرا ہ کے پورے کے پورے جنگلات کاٹے گئے ہیں
ثبوت اپ کے سامنے ہے
اے میرے رب! تیرا بار بار شکر ہے۔ الحمدللہ کہ ہمارے ملک میں امن آ گیا، اور جو لوگ یہاں بدامنی چاہتے تھے اور کبھی افغانستان میں امن نہیں چاہتے تھے، آج وہ خود آگ میں جل رہے ہیں۔
شفيق موڑ کراچی اصل کہانی منظر عام پر آگئی ہے, رشوت خور پولیس اہلکاروں نے انتہائی ظ لم اور جبر کی ہے, آئیں.
آپ تو کہہ رہے تھے کہ یہ افغانی ہے، جبکہ یہ خود کہہ رہا ہے کہ میں پاکستانی ہوں، میری عمر 60 سال ہے اور میرے والدین کے شناختی کارڈ بھی موجود ہیں۔
شہباز گل کا بڑا دعویٰ!
4 تاریخ کو سہیل آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے, محسن نقوی اور کور کمانڈر پشاور سے, اور 27 ستمبر لانگ مارچ کی تاریخ بھی سہیل آفریدی اکیلے کا فیصلہ ہے
پختونخوا حکومت, اور PTI عہدءدار شہباز گل ہے اس دعویٰ کی تائید یا تردید کرے, شہباز گل سچ کہیا ہے یا جھوٹ کہہ رہاہے
🚨🚨🚨
ہر دو نمبر بے شرم بے حیا ہے اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹو پر نہ صرف شہباز گل کی نظر ہوتی ہے بلکہ بری طرح ایکسپوز بھی کرتا ہے
اگر شہباز گل نہ ہوتا تو اندرونی مافیا نے پی ٹی ائی کو اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کرنا تھا--
عمران خان کا دائیں بازو شہباز گل....❤️
🚨🚨 شہباز گل کا بڑا دعویٰ...
4 تاریخ کو سہیل آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے, محسن نقوی اور کور کمانڈر پشاور سے, اور 27 ستمبر لانگ مارچ کی تاریخ بھی سہیل آفریدی اکیلے کا فیصلہ ہے
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کے اپنے ذرائع کے ذریعے سے بہت بڑے تہلکہ خیز انکشافات۔ ہر جگہ ہل چل مچا دی۔ سہیل آفریدی کا فیصلہ مشکوک ہوگیا 🔥🔥
4 اگست دوپہر بارہ بجے سے دو بجے کے درمیان سہیل آفریدی کی ملاقات ہوتی ہے دو اہم شخصیات کے ساتھ۔ ایک شخصیت وردی میں اور ایک وردی کے بغیر۔ جو شخص وردی میں ہے انکے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ کورکمانڈر پشاور ہیں۔ اور وردی کے بغیر والی شخصیت جو اشارہ ہے وہ محسن نقوی کی طرف ہے۔ کہا جارہا ہے وہ بھی اس ملاقات میں شامل تھے۔ یہ ہمیں چیف منسٹر کے اپنے آفس سے جو ذرائع ہیں وہ یہ Claim کر رہے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں اگلے چوبیس گھنٹے میں چیف منسٹر کا آفس اس ملاقات کو Deny کرتا ہے، تردید جاری کرتا ہے یا نہیں۔ اگر وہ تردید جاری کریں گے تو ہمارے ذرائع یہ Claim کرتے ہیں کہ وہ پھر ہمیں مزید انفارمیشن دیں گے جو اس ملاقات سے Related ہے۔ ہمارے جو ذرائع ہیں انکا اندازہ ہے کہ یہ جو لوگ مارچ کی کال دی گئی ہے اسکو Discuss کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ دوسری جو اہم چیز ہے وہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر سے جو سنئیر ترین لیڈر شپ میں سے ایک دو لوگوں سے ہماری بات چیت ہوئی انہوں نے کورکمیٹی کی ایک میٹنگ ہوئی، اُس کے اندر Discuss نہیں کیا گیا اس سارے معاملے کو کہ 27 تاریخ کی کال ہوگی۔ اسی طریقے سے ذرائع یہ بھی Claim کرتے ہیں کہ جو پولیٹیکل کمیٹی ہے اُس کے اندر بھی 27 تاریخ کو Discuss نہیں کیا گیا۔ سنئیر ترین لیڈر شپ میں جن سے میری بات ہوئی وہ یہ سمجھتے ہیں کہ انکا گمان یہ تھا کہ یہ کال 13، 14 اگست کے اردگرد کی ہوگی لیکن وہ کہتے ہیں سہیل خان آفریدی نے 27 ستمبر کی Date دی تو سب ہی حیران ہوئے کیونکہ یہ ڈیٹ انہوں نے اپنے پاس سے دی۔ یہ پولٹیکل کمیٹی کورکمیٹی کی Endorse ڈیٹ نہیں تھی، یہ ڈیٹ وہاں پر Decide نہیں ہوئی تھی۔