@Haidersaeedpti1 کل تک اس بندے کی پوسٹ آ رہی تھیں کہ یہ مارچ جلد از جلد ہو- ایمرجینسی ہے، خان کی لائف کو خطرہ ہے- آج اس کو کوئی جلدی نہیں ہے- دیر کرنے کا مشورہ دے رہا ہے-سلو موشن- پیدل چل کر تھک کر لوگ گھروں کو واپس چلے جائیں- خوب! بلے بھئی بلے-
تمام اوورسیز چیپٹرز کو 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے فنڈ ریزنگ شروع کردینی چاہیے، سیمینار منعقد کریں، فنڈ ریزنگ پروگرامز کا انعقاد ہو، ہر اوورسیز پاکستانی سے اپیل ہے کہ وہ اپنی استطاعت کے مطابق ضرور حصہ ڈالے
یہ لانگ مارچ ہم سب کے مستقبل اور حقیقی آزادی کی خاطر ہے، ہمارا مستقبل عمران خان کی رہائی سے جڑ چکا ہے، 27 ستمبر کو جتنی ضرورت عوام کی ہوگی اتنی ہی ضرورت فنڈز کی بھی ہوگی
اوورسیز چیپٹرز فنڈ ریزنگ کا آغاز کردیں
آزاد کشمیر بلوچ کشمیر موڑ پر حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔ فورسز فائرنگ کرتے ہوئے آگے بڑھنے کی کوشش میں، جبکہ ہزاروں بچے، بوڑھے اور جوان ڈٹ کر مزاحمت کر رہے ہیں۔ فی الحال فورسز جہاں چار دن پہلے تھیں، وہیں موجود ہیں۔
کچھ لوگوں کا ایمان قرآن پاک کی اولین آیتوں پر ٹکا ہے۔ یومنون بالغیب ۔ ایمان ہے ہی غیب کا یقین۔ جو سامنے آگیا وہ تو ثبوت ہوگیا۔ وہ ایمان تو نہ رہا۔ کچھ کا سینہ بہ سینہ چلتا ہے۔ جتنا دوکان سے تول کر لے آئے جہاں ہے وہیں پڑا رہے گا تو اس کا وزن وہی رہے گا۔ کچھ کا ایمان سکون سے منسلک ہوجاتا ہے۔ بھٹک��ے ، گھومتے ، پھرتے اچانک ایک دن انہیں کوئی ادا پسند آجاتی ہے اور وہ پھر وہیں بیٹھ جاتے ہیں۔ ہزاروں صورتیں۔ ہزاروں شکلیں۔
ہاں کچھ ہیں ہم جیسے بدقسمت ، مادہ پرست ، ہر چیز تولنا شروع کردیتے ہیں۔ زندگی کے اسٹئیرنگ پر یوں بیٹھے ہیں جیسے کوئی دوکاندار اپنے ٹھیے پر بیٹھتا ہے۔ ہر مال کو ہر نوٹ کو پرکھتا ہے ، دیکھتا ہے ، سودا وارے میں آئے تو کرتا ہے ورنہ مکر جاتا ہے۔ لیکن کچھ چیزوں کو ہم فیس ویلیو پر نہیں دیکھ سکتے۔ پھر ہر چیز میں ہی عادت پڑ جاتی ہے۔ کچھ پار اتر جاتے ہیں۔ کچھ ادھر رہ جاتے ہیں۔ کچھ میرے جیسے ، درمیان میں ، کبھی ادھر ڈول گئے ، کبھی ادھر لٹک گئے۔
میرا ایمان ا�� شخصیت کے سحر میں جکڑا ہے جو ایک دن حرا کے پہاڑ سے اترے اور جو کہا لوگ اسے ماننا شروع ہوگئے۔ پھر اپنے جینز ، اپنے ارتقاء ، اپنے کلچر ، اپنے سماج ، ہر چیز کو اس ایک شخصیت کے کہنے پر بدل دیا اور پھر بدلتے ہی چلے گئے۔ وہ جو اس ایک شخصیت کے اندر کشش ہے ، وہ میرا ایمان ہے۔ اگر میں مکہ میں ہوتا، اتنی بڑی تعداد میں یکایک لوگوں کو انکی جانب پلٹتے دیکھتا ، تو بغیر کسی سوال و جواب کے اس معجزے پر اس کرامت پر اس شخصت کے ایک ایک کہے پر ایمان لے آتا۔
کہیں مذہب ابھی تک جنگلوں اور غاروں سے ہی نہیں نکلا۔ کہیں مذہب احساس برتری کے پنجرے میں بند ہے۔ کہیں مذہب میں تہواروں کا شور ہے تو کہیں ��دیوں پرانی خاموشی اور ٹھہراؤ ۔ کسی مذہب میں لچک اتنی اور کسی میں گنجائش اتنی کہ جدھر چاہے موڑ لو۔ لیکن وہ ایک شخصیت ، جن کی زبان سے نکلا ایک ایک لفظ حکم ہے اور قانون ہے۔ وہ جن کا کہا صحارا سے لیکر سکوئیر مائل یا وال سٹریٹ تک میں اپنی جگہ بناتا ہے میرا ان پر ایمان ہے۔
نبی کریم سے میرے باپ نے محبت کی ، میرے باپ کے باپ نے کی۔ میری ماں نے کی ، ماں کی ماں نے کی۔ یہ میرے جینز میں چلی آتی ہے۔ اگر میں زندگی کو ارتقاء بھی سمجھوں ، اس کائنات کے آغاز کو بگ بینگ بھی مانوں ، اگر میں ڈارون کے مشاہدات پر بھی ایمان لے آؤں جو چیز نسلوں سے میرے اندر رچی بسی ہے اسکی خوش بو کوئی نہیں نکال س��تا اور اگر ہمارے حساب کتاب سے ، اندازے سے ، ہماری سوچ اور وہم و گمان سے زرا پہلے ، زرا آگے پیچھے ، زرا مختلف قیامت آگئی ، تو اس خوش بو کو لیکر پیش ہوجائیں گے۔
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
اگر آپ کی ب��ی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
@TurgayEvren1 Our love and hate is for Allah and for 'Haq'. we love all Muslim brothers. We love that brother much who fights with the enemies of Allah and Prophet (PBUH). Israel is the enemy of Allah and Prophet(PBUH) and the humanity. If you are enemy of Israel we love you, if not we don't.
@TurgayEvren1 Yes, you are right. But when india voilated our territory khan said 'we will not think to retaliate we will retaliate'. and Pakistan replied india and capture their pilots. So brother, Israel has attacked Turkiye's interests and men. Are you still thinking to retaliate?
@TurgayEvren1 we are with Turkey!! It is not a question to be asked!!! do you have doubt?? Pakistanis will never be on Israel side never ever!! Should we be sure the same about our Turk brothers!
@TurgayEvren1 we ask you if Turkiye really is going at war with Israel? Are you sure? well if it would be true, ofcourse all over the world people of faith and justice will stand with Turkiye. But the question is 'Are you sure?
صورتحال میں نیا ٹوئسٹ : دل کے ڈاکٹر نے عمران خان کو یکم اگست کو جیل میں چیک کرنے کے بعد ایک رپورٹ مرتب کی تھی جس کے پلان 'بی' میں ان کی 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کرانا تجویز کیا گیا تھا پھر20 اور 21 اگست کو عمران خان پمز لایا بھی گیا اب اس ٹیسٹ کا کیا ہوا اس بارے کچھ معلوم نہیں ۔۔۔ !
البتہ اب آج 22 اگست کی وزیراعظم آفس کی جاری پریس ریلیز پڑھ لیں جس میں پمز میں 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کی سہولت فعال نا ہونے کا وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے انکوائری کمیٹی بھی قائم کر دی
تو اس کیا مطلب لیا جائے کہ پمز میں تمام سہولیات موجود نہیں ہیں ؟؟؟ جس کا دعویٰ حکومت کرتی آئی ہے
@UmarCheema1 تو پھر غیر جانبدارانہ ٹیسٹ کر��نے میں کیوں موت پڑ رہی ہے حکومت کو؟ ٹیسٹس کے بغیر کوئی ڈاکٹر بھی کیسے بتا سکتا ہے کہ اندرونی نظام اور سب کچھ ٹھ��ک چل رہا ہے؟ کیا یہ بات آپ نے بے ایمانی سے لکھی ہے اوپر یا آپ جاہل ہیں؟ آپ صحافی کیسے بنے؟
The rights of political prisoners are universal, beyond Geography Government or political affiliation. Be it in India ,Pakistan or anywhere in the world, those incarcerated must be treated with dignity and humanity, with access to proper medical care, family and legal counsel, and due process.
Court orders must be respected and rule of law upheld. Political differences can never justify denying a prisoner his or her fundamental rights.
https://t.co/U2iNA8nMdG
@iRaiSaqib آپ صرف ایک بات نہیں کہ سکتے کہ یہ سب کرنے والے آئین شکن، غاصب، اور کمینے لوگ ہیں اور انسانیت اور انسانی حقوق سے نابلد جانور ہیں- جن کے بارے آپ کو کہنا چاہئے آپ مردہ ضمیر لوگ ان کے بارے نہیں کہ سکو گے باقی سب کے بارے بولو گے