سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صوبے میں گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی، مگر منافع خوروں نے ذخیرہ اندوزی کی۔ حکومت نے کریک ڈاؤن کر کے 17 لاکھ ٹن گندم برآمد کی۔
@sharjeelinam
The strength of democracy lies in the voice of the people. Dadyal stands ready to shape its future with hope, participation, and a commitment to progress.
#DadyalMeinTeerChaleyGa
National Institute of Child Health (NICH) stands as a lifeline for millions of children, providing world-class emergency and specialized pediatric care around the clock.
A true pillar of hope in child healthcare.
#ترق��_یافتہ_سندھ
ڈڈیال آج عوامی جذبے، جمہوری سوچ اور ترقی کے عزم کا مظہر بنے گا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری عوام سے خطاب کریں گے اور ایک روشن، خوشحال اور بااختیار آزاد کشمیر کے وژن کو آگے بڑھائیں گے۔
#DadyalMeinTeerChaleyGa
Empowering youth with education, skills, financial support, and new opportunities is an investment in a stronger and more prosperous Sindh. The Sindh Youth Card is a step towards unlocking the potential of the next generation.
#SindhYouthCard
ڈڈیال کی عوام نے ثابت کر دیا کہ کشمیری عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی پر ہے۔ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور باعزت روزگار کے لیے 27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#DadyalMeinTeerChaleyGa
Restoring Karachi’s historic landmarks while creating cleaner, safer, and more welcoming public spaces reflects a commitment to preserving heritage and improving the city's future for everyone.
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ#Karachi#ProgressiveSindh
ڈڈیال کی عوام نے ثابت کر دیا کہ کشمیری عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی پر ہے۔ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور باعزت روزگار کے لیے 27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#DadyalMeinTeerChaleyGa
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صوبے میں گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی، مگر منافع خوروں نے ذخیرہ اندوزی کی۔ حکومت نے کریک ڈاؤن کر کے 17 لاکھ ٹن گندم برآمد کی۔
@sharjeelinam
آزاد کشمیر میرپور ایل اے 3 پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسر سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی مسئلہ کشمیر سمجھتی اور اسے حل کر سکتی ہے. دیگر جماعتوں کے کھوکھلے نعروں اور دعووں میں کشمیر کے عوام کبھی نہیں آئیں گے.
27 جولائی کو ت��ر پر مہر لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا
#AJKWithBilawal
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں اس بار گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی ہے۔ منافع خوروں نے گندم کی ذخیرہ اندوزی کی۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔ سندھ حکومت نے کریک داؤن کے دوران 17 لاکھ ٹن گندم رکور کی۔
سندھ میں اس بار گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی ہے۔ سندھ حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔ کریک داؤن کے دوران 17 لاکھ ٹن گندم رکور کی۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
The historic Kakri Ground in Lyari, Karachi, has been revitalized by the Government of Sindh into a modern sports facility, offering young athletes a platform to excel in football and boxing. With upgraded infrastructure and international-standard amenities, the complex is creating new opportunities for aspiring footballers and sports enthusiasts to train, compete, and grow.
Through continued investment in sports development, the Government of Sindh is nurturing talent, promoting a stronger sports culture, and providing youth with the facilities they need to pursue their passion and achieve their potential.
#SindhSportsForAll
وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی و چیئرمین اسٹیوٹا جنید بلند نے ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ (TTB) کا دورہ کیا، دورے کے دوران چیئرمین اسٹیوٹا نے ٹریڈ ٹیسٹنگ کے نظام، امتحانی عمل، لیبارٹریز اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے حکام سے بریفنگ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کے نظام کو مزید شفاف، مؤثر اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جائے۔
جنید بلند نے آن لائن رجسٹریشن، ڈیجیٹل ریکارڈ، بائیومیٹرک تصدیق اور ای-سرٹیفیکیشن جیسے اقدامات کو تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن فنی تعلیم کے نظام کو مزید مؤثر اور شفاف بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ اسٹیوٹا اور ٹی ٹی بی کے درمیان مؤثر ہم آہنگی سے ہنرمند نوجوانوں کو عالمی معیار کے مطابق سرٹیفیکیشن اور بہتر روزگار کے مواقع فراہم کیے جا سکیں گے۔ یہ اقدامات چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات کے مطابق فنی تعلیم، مہارتوں کے فروغ اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے اسٹیوٹا کے عزم کا مظہر ہیں۔
زیر سندھ حکومت کا سندھ اسپورٹس پالیسی متعارف کرانے، سندھ یوتھ ک��رڈ کے اجراء کا عمل تیز کرنے اور سندھ اسپورٹس بورڈ کو مزید فعال بنانے کا فیصلہ۔
وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت اسپورٹس پالیسی، سندھ یوتھ کارڈ اور سندھ اسپورٹس بورڈ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سندھ یوتھ کارڈ، اسپورٹس پالیسی اور سندھ اسپورٹس بورڈ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیر کھیل سندھ نے کہا سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے 30 اضلاع کے 15 سے 29 سال عمر کے ایک لاکھ نوجوانوں کو مختلف سہولیات فراہم کی جائیں گی، یوتھ کارڈ کے ذریعے تعلیمی اسکالرشپس، بلا سود قرضے، مالی معاونت، عالمی معیار کی اسکلز ٹریننگ اور سفری سہولیات میں رعایات فراہم کی جائیں گی۔
سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سندھ یوتھ کارڈ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جسے جلد نوجوانوں کو فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس��ورٹس پالیسی کے ذریعے کھیلوں کے فروغ، کھلاڑیوں کی فلاح اور کھیلوں کے انفرااسٹرکچر کی توسیع کو یقینی بنایا جائے گا۔
"Every life in Azad Jammu & Kashmir is precious. People have the constitutional right to peaceful protest, and no citizen should be labeled a terrorist or foreign agent simply for demanding their rights."
— Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari , addressing a gathering in Muzaffarabad, Azad Jammu & Kashmir.
On July 27, the people of Azad Jammu & Kashmir will have the opportunity to make their voices heard through the ballot. Pakistan Peoples Party supporters are energized and hopeful, believing that every vote can help shape a stronger future.
#AJKElections#VotePPP