چٹانوں سا ح��صلہ، دریا سا جوش ہے
اندھیروں میں روشن وہ دیا، وہ سرفروش ہے
حق پر بےخوف قائم وہی ہے
طوفانوں میں بے خطر دائم وہی ہے
قفس میں قید مگر آزاد ہے وہ
عوام کے دل و روح کا راج ہے وہ
#خان_کی_رہائی_ناگزیر
#اردلی_حکومت_نامنظور
@JavidMarkazi@FaiqaJvd کشمیر نہ ہندوستان کا نہ پاکستان کا
کشمیر صرف اور صرف کشمیریوں کا ہے
ہاں اگر آپ کے کوئی دلیل ہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ تھا کبھی تو ثابت کیجئے میں بھی کشمیر سے ہی ہوں
آپ سے کہیں زیادہ ہمیں پاک سے محبت ہے لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ تو نہیں کہ آپ بغیر دلیل کے کچھ بھی کہ دے
@ShehryarAfridi1 اگر خط ثابت ہوگیا تو سب کچھ چھوڑ کر ملک کی بقاء کیلئے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونگا: شہباز شریف
وزیر اعظم بننے کے بعد: پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ خط میں سفیر نے بتایا کہ پاکستان کو دھمکی دی گئی ہے مگر سازش نہیں ہوئی: شہباز شریف
کوئی شرم کوئی حیا؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور