بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر بے غیرتی اور بے شرمی سے خواتین کا استحصال ۔۔ استغفرُللہ
یہ صورتحال ان افراد کیلئے بھی لمحہ فکر ہے جو اپنی خواتین کے زریعے اس پروگرام سے مستفید ہوتے ہیں ۔
کیا پیپلز پارٹی اس فرعون کے خلاف کاروائی کرے گی ؟؟
@AliFahimp