اچھا ہوا کسی نے ریڈیو پاکستان کیس پر سوال کیا، جس سے ٹی وی پر حقائق رکھنے کا موقع ملا:
1️⃣ جن 5 افراد کی ویڈیوز لاہور بھیجی گئیں، ان میں سے کوئی بھی 2023 سے جاری اس کیس میں کبھی ملزم نہیں رہا ہے نہ اب ہے۔
2️⃣ اس کیس کی تفتیش دسمبر 2023 (نگران دور) میں مکمل ہو چکی۔ 1500 صفحات کے ریکارڈ میں ہمارا کہیں ذکر نہیں۔
3️⃣ خدا جانے ریڈیو پاکستان کے وکیل کو اچانک وہ USB کہاں سے ملی جس میں وزیراعلیٰ اور ہماری ویڈیوز تھیں، یا پھر انہوں نے ان ویڈیو کا انتخاب کیسے کیا؛ جن کا کیس سے کوئی تعلق نہیں تھا؛ اور انہوں نے 'ثبوت' کے طور پر پیش کیا
4️⃣ فارنزک لیب نے صرف یہ تصدیق کی کہ سہیل آفریدی کی کسی ویڈیو میں سہیل آفریدی ہے اور میری کسی ویڈیو میں میں ہوں وغیرہ وغیرہ - نہ تو پنجاب فورینسک لب نے تاریخ کی یا جگہ کی یا پھر کسی جرم کی تصدیق کی ہے اور نہ یہ کام نادرا نے کیا ہے - میں غلط ہوں تو مجھے درست کیا جائے
5️⃣ میری کوئی بھی ویڈیو ریڈیو پاکستان کی نہیں کیونکہ میں وہاں گیا ہی نہیں۔ ایک ویڈیو اسلام آباد کی ہے اور دوسری نعرے لگاتے کارکنوں کی۔
6️⃣ پشاور میں 9 مئی کے مرکزی کیس میں جج ہمیں پہلے ہی بری کر چکے ہیں۔
7️⃣ خیبر پختونخوا حکومت نے کیس واپس لینے کی کوئی درخواست نہیں دی، پھر بھی اسے روک دیا گیا۔ جس صوبے میں آئی او (IO) اپنے ہی وزیراعلیٰ کی ویڈیو کو 'جھوٹے ثبوت' کے طور پر بھیج دے، وہاں حکومت پر اثر اندازی کا الزام نہیں لگ سکتا۔ پولیس پر اگر کسی کا دباؤ تھا تو یہ صرف پولیس ہی بتا سکتی ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
ایران نے آبنائے ہرمز کے لیے نئی شرائط جاری کردی!
جہاز صرف تجارتی ہونے چاہئیں، جنگی جہازوں کا گزرنا ممنوع ہے۔ نہ ہی جہاز اور نہ ہی ان کا سامان جو دشمن ممالک سے تعلق رکھتا ہو۔
جہازوں کو صرف اسی راستے سے گزرنا ہوگا جو ایران نے مقرر کیا ہے۔
جہازوں کو گزرنے کے لیے, ایرانی فورسز کے ساتھ (Coordination) کرنا لازمی ہے!!
افغانستان کا جوابی وار 🚨🚨🚨
افغانستان نے پاکستان سے جنگ چھیڑ کر ایک بار پھر غلطی کر دی ۔
پاکستان نے افغانستان پر حملہ یہی ٹارگٹ حاصل کرنے کے لیے کیا تھا کہ بارڈر پر جنگ چھیڑ جاۓ گی ۔
یہی تو پاکستان پر مسلط رجیم کا پلان تھا جو اب افغانستان پورا کرے گا ۔۔
لڑائ میں دونوں طرف فوجی اور سولینز شہید ہوں گے ، دونوں اطراف میں بسنے والے لوگوں کو اس جنگ کا اک روپے کا بھی فائدہ نہیں ہونے والا بلکہ الٹا نقصان ہو گا ۔
فائدہ ان چند لوگوں کو ہو گا جو پاکستان پر اپنا قبضہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے ایک بار پھر پرانا چورن بیچ رہے ہیں ۔
عوام میں غیر مقبول ان جرنیلوں کی ساری سیاست لاشوں کے گرد گھوم رہی ہے چاہے وہ فوجیوں کی ہوں یا دھماکوں کی شکل میں اپنے سولینز کی ❤️🩹
نوٹ: افسوس ان بیغرتوں پر بھی ہوتا ہے جو بارڈر میں چلتی گولی کے ساتھ ہی حواس باختہ ہو جاتے ہیں اور زندہ باد کے نعرے لگا کر یہ چورن خریدنے لگ جاتے ہیں ۔۔
#pakafghan
رات 4 بجے فوڈ پانڈا سے آلو کا پراٹھا اور چائے آرڈر کی پانچ بجے رائڈر آرڈر ڈلیور کرنے آیا
تو اس سے پوچھا کیا ریسٹورنٹ والوں نے اتنی دیر کر دی تو رائڈر نے بتایا کہ نہیں سر یہ ہوم کچن کا آرڈر ہے
پتہ نہیں کیوں کھاتے کھاتے آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے کے 250 روپے میں کتنی بچت ہوئی ہو گی، کچھ لوگوں کو سو پچاس کمانے کے لئے بھی کتنی محنت کرنا پڑتی رات کے چار بجے نیند کی پرواہ کئے بغیر انتہائی نفاست کے ساتھ ڈسپوزل ڈبے اور کپ میں مزیدار پراٹھا اور چائے پیک کر کے 250 روپے کا آرڈر ریڈی کر کے بھیجا اور ساتھ ہی خوشی بھی ہوئی کے کیسے ہماری بہنیں پردہ میں رہتے ہوئے کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے بغیر محنت کر رہی ہیں اللہ تعالیٰ تمام کوشش کرنے والوں کو اپنے خزانوں سے مالا مال کر دے انشاء اللہ
جتنے دن لاہور ہوں ان سے مزید آرڈر کر کے کھانا منگواتی رہوں گی.
”اڈیالہ جیل کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان پر پولیس نے لاٹھی چارج کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، عمران خان کی قید تنہائی میں رکھنا اور ملاقات نہ کروانا عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ حکومت کے پلے نہ کوئی کارکردگی ہے نہ بیانیہ، اسی لیے اقتدار کو طول دینے کیلئے آئینی شقوں کو آئے روز بدلتے رہتے ہیں۔“ پارس جہانزیب
ایک طرف شریف کروڑوں کی شادی عوام کو دکھا رہے ہیں ! دوسری طرف وادی تیرہ کی عوام کا حال دیکھیں ! بند کمروں کے فیصلے ! چالیس سال میں عوام کی زندگی نہیں بدلی اپنی شکلیں بدل رہے ہیں