پنجاب کے سابق سینئر وزیر میاں اسلم اقبال نے اُس ابتلاء و آزمائش کی روداد قلمبند کی ہے جس سے ان کے اہلِ خانہ اس فسطائی حکومت کے ہاتھوں گزر رہے ہیں۔ ان کی 80 سالہ ضعیف ماں سے لیکر بھائیوں تک کسی کو بھی معاف نہیں کیا گیا اور ان کے اَعِزّہ و اَقارِب سمیت (ان سے نسبت رکھنے والے) جس کسی پر بھی یہ مجرم ہاتھ ڈال سکتے تھے، اس کی تذلیل کی گئی۔
چونکہ قومی میڈیا کا گلا پوری طرح گھونٹا جاچکا ہے چنانچہ سوشل میڈیا کے ذریعے (قوم کے) ہر فرد کو اس وحشت و سفاکیّت سے آگاہ کیا جائے جو انتخابی میدان سے باہر رکھنے کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کیخلاف آزمائی جارہی ہے۔
قوم مطالبہ کرتی ہے اسے صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ دونوں کہاں ہیں۔
صحافی برادری کیوں اس قدر خوفزدہ اور سہمی ہوئی ہے کہ ان دونوں کے 48 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کئے جانے کا مطالبہ نہیں کرتی حالانکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ وگرنہ تو اسے اغواء کہا جانا چاہئیے۔
یہ فسطائی ہتھکنڈے دراصل میڈیا کا گلا گھونٹنے کی ایک کوشش ہیں تاکہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کیخلاف جاری سفاکانہ کریک ڈاؤن کو (میڈیا بلیک آؤٹ کے ذریعے) قوم کی نگاہوں سے اوجھل رکھا جاسکے۔
“پاکستان کے عوام فوج کی طاقت ہیں” آرمی چیف،،
سروے کیمطابق 65% عمران خان کوفوج کا فطری اتحادی سمجھتے ہیں یعنی دولاکھ میں سے ایک لاکھ تیس ہزار عوام۔۔۔ تو جناب بسمہ اللہ کریں @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI
Pakistan government is run by fascist poor minded backward old slugs. No moral values and honor left. Harassment is all over Pakistan with illegal arrests and hurting every other adult plus children emotionally and physically 😒😭
بوڑھےوالدین کا اکلوتا بیٹا ہے ولید رضا جو باقی ہزاروں سیاسی بے گناہ قید کارکنان کی طرح صرف اپنا حق مانگنے باہر نکلا تھا، ان ہزاروں قیدیوں کا یہ قصور کہ وہ پاکستان میں الیکشن کا انعقاد چاہتے ہیں
https://t.co/s4jwY1wGqi
بیرسٹر ملائکہ بخاری کی یہ تصویر پچھلے سال 25 مئی کی ہے انہوں نے اسلام آباد میں نامعلوم لوگوں کی جانب سے 60 ہزار شیل پھینکے گئے وہ برادشت کئے لیکن پیچھے نہیں ہٹی 9 مئی کو گھر سے اغوا ہوئی پیچھے نہیں ہٹی عدالت سے رہا ہونے کے بعد جیل کے دروازے سے دوبارہ پکڑی گئی پیچھے نہیں ہٹی لیکن دو دن پہلے ان کے 13 سال کے بچے کو اغوا کرکے بلیک میل کیا گیا ۔۔ پھر صد افسوس کہ پاکستان میں گندی جمہوریت کے باب میں ایک اور اضافہ ہوا اور ایک ماں کو اپنی اولاد بچانے کی خاطر پیچھے ہٹنا پڑا ۔۔۔