چترال کے لوگ امن پسند اور محب وطن ہیں ۔یہاں دشمن کی کوئ بھی سازش کامیاب نہیں ہوگی ۔
عسکریت پسندوں کی در اندازی کو ہمارے سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے بروقت کاروائ کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ۔علاقے کے امن پسند لوگ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے ۔
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر محمد علی خان
ڈپٹی کمشنر چترال کے مطابق 6 ستمبر کو افغانستان کے صوبہ نورستان سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کو سیکیورٹی اداروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا۔اس وقت پورے چترال میں حالات مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ چترال کی عوام امن پسند اور محب وطن پاکستانی ہیں لہذا یہاں پر کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔
#Chitral
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
تمام اہل وطن کو 76 ویں جشنِ آزادی مبارک ہو ۔
#IndependenceDay#14August2023
یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے مرکزی تقریب پولیس لائن لوئر چترال میں منعقد ہوئ ۔ جس میں شہدا کے فیملیز سمیت سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کیں ۔
ڈپٹی کمشنر محمد علی خان یادگار شہدا پر پھول چڑھائے ۔ ڈپٹی کمشنر نے پولیس فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔
#Police#ADMIN