معدنی وسائل پشتون قوم کی سرزمین پر ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ ان وسائل پر پشتون قوم کا حق کہاں ہے؟
نام نہاد بوٹ پالش پشتون نمائندگان کہاں کھڑے ہیں؟ غلامی، خاموشی اور مفادات کی سیاست میں قوم کو کس کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے؟
اور وہ کریم کنڈی کہاں ہیں، جو کبھی وسائل اور حقوق پر بڑے بڑے لیکچر دیا کرتے تھے؟ آج جب ان وسائل اور قومی حقوق کی بات ہے تو ان کی آواز کہاں گم ہے.
#StopLootingPashtunMinerals
The people of Pashtunkhwa have the right to decide the future of their land and natural resources. Mineral wealth must bring prosperity to local communities, not exploitation and dispossession.
#StopLootingPashtunMinerals
گران منظور خان پشتون کیخلاف ناقابلِ ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کرنا ایک غیر آئینی اور غیر قانونی حربہ ہے۔
ایسے ہی حربوں سے پہلے ہی ملک کا کافی نقصان ہوچکا ہے ۔
اب یہ ملک مذید کسی نقصان کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
#ManzoorPashteenSymbolOfResistance