میرا نام علی وزیر ہے۔ میں اپنے حلقہ سے جمہوری طریقہ سے الیکشن جیت کر ممبر پارلیمنٹ بنا تھا۔ نہ میں نے کرپشن کرکے کہیں اور نہ فیئر میں محل بنائے ہیں، نہ مجھ پر توشہ خانے کی اشیاء بیچنے کا الزام ہے، نہ میں نے بنکوں سے قرضے لیکر ہڑپ کئے
1/1
#releasealiwazir
اسلام آباد میں بیھٹے امریکن غلام - سعودی غلام اور نسل پرست حکمرانوں نے 1948 میں بابڑہ کے مقام پر سینکڑوں پشتون شہید کرکے ملک کی بربادی کی جو بنیاد رکھی تھی۔
آج اسلام آباد کے سڑکیں پشتونوں کے خون سے رنگ کرکے ملک کی بربادی انجام تک پہنچا دی ۔
وخت به راسي بيا به ګوروـــــــــــــــ
پاکستانی فوج جتنا مرضی لاشیں اور حقائق چھپا لے لیکن یہ سڑک بتاتی ہے کہ مظاہرین پر رات کیا قیامت گزری ہے
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جنرل کرنل دھشتگرد
تعداد چاہے ایک ھو یا ایک سو لیکن حقیقت ہے کہ بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کارکنان شہید ھوئے ہیں اور جلد تفصیلات سامنے آجائیں گی البتہ اب پی ٹی آئی کو شہداء کا انتقام صرف سوشل میڈیا پر لینے کی بجائے عملی طور پر تحریک کا اعلان کرنا چاہیے اور اب کے نشانہ GHQ ھونا چاہیے
پی ٹی ایم تعداد میں انتہائی کم ہے اور پشتون قومی جرگہ کے آخری 5 دن روزانہ گولیاں چلیں،درجنوں شہید ھوئے،روز خیمے اکھاڑ اور آگ لگا دیتے تھے لیکن منظور پشتین اور کارکنوں کا ارادہ مستحکم تھا اور ناممکن کو ممکن کر دیکھایا اور تاریخی جرگہ کیا اور ادھر PTI ایک دن اسلام آباد نہ ٹک سکی