@AajKamranKhan ناکامران صاحب ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے وفاقی حکومت کی کارکردگی پر رپورٹ شائع کی ہے۔
کہ پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے،اور آپ نے اپنی توپوں کارُخ سندھ کی طرف کردیا ہے۔
آپ نے ادویات اسکینڈل
پٹرول اسکینڈل
کھاد اسکینڈل
آٹا اسکینڈل
چینی اسکینڈل
اور بہت سے اسکینڈلز جو ثابت ہوئے، اس پر خاموش۔
@AajKamranKhan میرے 35 سالہ تجربے والے تجزیہ کار، کسی اور صوبے میں بھی گھروں کو کھود کر دیکھ لیں هر جگہ اسی طرح کے خزانے برآمد ھوں گے، یہ کرپشن صرف سندھ یا کراچی تک محدود نہیں ھے ایک خاص صوبہ کیخلاف بیانیہ نا بنائیں پورے ملک کی کرپشن پر بات کریں!!!