دنیا والو ہم برباد ہوچکے ہیں 💔
ہمارے پیاروں کی لاش بہہ رہی ہیں، کوئی سکھر لاش ملے گی تو کئی شاید ملے ہی نہ، یہ تباہی، بربادی، بہت خوفناک ہے😥
#savealipur
اس وقت جنوبی پنجاب میں سب سے بڑی تباہی علی پور میں ہوئی ۔
جس طرح یہاں تباہی ہوئی ہے افسوس اس طرح آواز نہیں اُٹھائی جارہی ۔
علی پور کے لئے اپنی آواز اُٹھائیں بڑھ چڑھ کر علی پور کا ساتھ دیں
#alipurflood2025#flood2025#Alipur
Alipur jalsa despite oppressive humid conditions was massive. The passion in bye elections is even more than what I witnessed in 2018 general elections. I want to thank all our ppl who are coming out in Punjab to show support wherever our jalsas are held despite humidity & rain.
لگی کی آگ تو آئیں گے گھر کئ زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے
#PrideofPakistan#wearewithtanveernandla