آزادکشمیر کی غیور عوام نے میاں نوازشریف صاحب پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کردیا
اب @MaryamNSharif صاحبہ پر تمام امیدیں ہیں وہ کیسے آزادکشمیر کے لوگوں کو پنجاب کی طرح ترقی کی راہ پر گامزن کرتے ہیں
حلقہ فتحپورتھکیالہ
انجینئیر عمیر نعیم ایڈوکیٹ صاحب کی الیکشن کیمپین
مشیر وزیراعظم راناثناءاللہ صاحب اور وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام صاحب کی آمد پر شاندار استقبال
انشاءاللہ شیر اک واری فیر🔥✌️
@RanaSanaullahPK@MaryamNSharif@chsandhilaa
بلاول کو حافظ حفیظ الرحمان نے رگڑ دیا
پانچ سال بعد آکر جھوٹ بولتے ھوں
صدر گورنر چیرمین سینٹ انجواے بھی کررھے ھوں باتیں بھی
میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑا تھو نہیں چلے گا
#SherGBMein#GBSher
پنجاب کا دل ہمیشہ وسیع رہا ہے۔ 😍🫶🏻
یہ دھرتی نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع دیتی ہے، اور ہمیں یقین ہے کہ پنجاب مستقبل میں بھی اپنے دروازے مزید کھولے گا تاکہ گلگت بلتستان کے نوجوان اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر سکیں۔
حافظ حفظ ارحمان کا مریم نواز کو شکریہ 🙌
@MaryamNSharif
#SherGBMein #GBSherKa