کچھ لوگ ہمارے لیے اتنی اونچی تالیاں بجاتے ہیں کہ تالیاں نہ بجانے والوں کی طرف ہمارا دھیان ہی نہیں جاتا۔۔۔۔ وہ لوگ بڑے قیمتی لوگ ہوتے ہیں، ان کا خیال رکھیے! ♥️
14 جنوری 2013 لانگ مارچ ۔۔ انقلاب کی تاریخ کا ایک درخشندہ باب۔۔ جرات اور ہمت کی عظیم داستان ۔۔پرامن جدوجہد اور نظم و ضبط کا بے مثال نظارہ ۔ ۔۔۔ آئین کی بالادستی ، شراکتی جمہوریت اور آزادانہ و منصفانہ انتخابی نظام کا مثالی چارٹر
#patlongmarch2013
"ہم نے ابھی تک ایک دوسرے کو نیچا دکھانا ہی سیکھا ہے۔ جس دن ہم نے ایک دوسرے کو راستہ دکھانا اور مدد کرنا سیکھ لیا تب دین و دنیا میں کامیابی ہمارا مقدر بن جائے گی۔"