سوشل میڈیا پر نظر آ تا ہے کہ پنجاب بھر میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ شہر کی دو چار مرک��ی سڑکیں بنوا کر اندرون پنجاب کے عوام کو مکمل طور پر نظر انداز کرنا ہی ن لیگ کا خاصہ ہے۔ مگر عوام بے وقوف نہیں ہیں!
@chsandhilaa سوشل میڈیا پر نظر آ تا ہے کہ پنجاب بھر میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ شہر کی دو چار مرکزی سڑکیں بنوا کر اندرون پنجاب کے عوام کو مکمل طور پر نظر انداز کرنا ہی ن لیگ کا خاصہ ہے۔ مگر عوام بے وقوف نہیں ہیں!
@hinaparvezbutt سوشل میڈیا پر نظر آ تا ہے کہ پنجاب بھر میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ شہر کی دو چار مرکزی سڑکیں بنوا کر اندرون پنجاب کے عوام کو مکمل طور پر نظر انداز کرنا ہی ن لیگ کا خاصہ ہے۔ مگر عوام بے وقوف نہیں ہیں!
وہ چاہتی تو بنی گالہ کے رہائشی کا نام لے کر ڈیل کرلیتی مگر اس نے نظام دین کے منہ پر طمانچہ مارنا مناسب سمجھا.
جو وفا پنکیاں کر رہی ہیں وہ کوئی راجہ، گنڈاپور،مروت، گوہر نہ کرسکا.
شرم کرو حیا کرو.
ایف ��ئی اے اہلکار نے صرف اتنا کہا کہ اس کا حال بھی “جواد احمد“ جیسا ہوگا، اس بات پر اقرار الحسن بھڑک اٹھا اور کہنے لگا کہ مجھے “جواد احمد” جیسا کہہ کر گالی دی گئی ہے۔
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 458 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿