فرعون نے معاشرے کو تقسیم کیا، لوگوں کے درمیان نفرت پیدا کی، ایک طبقے کو دوسرے طبقے کے خلاف استعمال کیا اور اپنی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے لیے انسانی عزت و حرمت کو پامال کیا۔
#MaryamMafiMango
“پانچ سال کا سفرمکمل ہوا۔آج ایک خواب مکمل ہوا، لیکن اصل سفر اب شروع ہوتا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آگے کی راہیں آسان فرمائے۔
رہِ علم میں قدم قدم پر چراغ جلائے،
پانچ برس کی مسافت آج منزل پہ آئی۔
اب یہ عکس نہیں صرف یادوں کا،
یہ بنیاد ہے کل کی روشنی کا۔#LLBComplete#NewBeginnings#Gratitude