عمران خان کی بیوی کی سہیلی کی مبینہ کرپشن جس کا کوئی ثبوت نہیں کہا جاتا تھا اسکا زمیدار عمران خان ہے حسان نیازی کی ڈاکوؤں سے لڑائی پر خبریں چل رہی تھیں وزیر اعظم کا بھانجا ابھی جو خبریں چل رہی ہیں
نائب وزیراعظم کا نواسہ تکلیف ہو رہی
سید ذیشان
چیف جسٹسز یحییٰ آفریدی اور سرفراز ڈوگر صاحب ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر اڈیالہ جیل ہے آئیے یہاں پہنچئے اور دیکھیں آپ کے احکامات کی حیثیت کیا رہ گئی ہے
@sh_basra
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
🚨 رینجرز نے پاکستان مقبوضہ کشمیر راولاکوٹ میں زین بیکری کی لوٹ مار کر کے اور توڑ پھوڑ کی اور اس پر کام کرنے والے بھائیوں پر تشدد کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔
مؤرخہ 12 جون وقت 5:46AM سے تا حال لاپتہ ہیں۔۔۔
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے ��سحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔ مسعود خالد نے دو اعلی فوجی افسران پر بھی الزام لگایا کہ وہ بھی اس سودے میں شامل تھے 80 سالہ مسعود خالد نے ن لیگ سے علیحد��ی اختیار کر لی
ہزاروں کی تعداد میں لوگ اڈیالہ کے باہر جمع ہیں
نکلو پاکستانیوں خوف کا بت توڑ دو نکالو اپنے محب وطن لیڈر کو ایران سے سیکھو فلسطین سے سیکھو عمران خان سے سیکھو🙏
Video credit goes to @shafiqsharif667
یہ مناظر, مقبوضہ کشمیر کے نہیں, بلکہ آزاد کشمیر کے مناظر ہے, آزاد کشمیر پورا سڑکوں پر موجود ہے!
انٹرنٹ بند ہے, جب انٹرنٹ کھولا جائیگا تو اصل احتجاج سامنے آئیگا, یہ کلپ دیکھ کر اندازہ لگائیں
یہ لندن میں آج پاکستان کی نام نہاد حکومت کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج تھا
پہلے یہ احتجاج بھارت کے خلاف ہوا کرتے تھے اب پاکستان کے خلاف ہو رہے ہیں
کیسا اعلی ویژن ہے کیا کہنے اعلیٰ دماغوں کے واہ