مطالعہ جرنیلستان 👉
قائد اعظم کا قاتل ایک جرنیل
مادر ملت فاطمہ جناح کا قاتل ایک جرنیل
لیاقت علی خان کا قاتل ایک جرنیل
باچا خان کا قاتل ایک جرنیل
بــے نظیر بھٹو کا قاتل ایک جرنیل
ذوالفقار علی بھٹو کا قاتل ایک جرنل
بلوچ نواب اکبر بگٹی کا قاتل ایک جرنیل
ارشد شریف شہید کا قاتل ایک جرنیل
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ایک جرنیل
پاکستان کو دو لخت کرنے والا ایک جرنیل
سارے میڈیا کو کنٹرول کرنے والا ایک جرنیل
پاکستان کا مطالعہ گھڑنے والا ایک جرنیل
مولوی طبقے کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنے والا ایک جرنیل
ملک میں اٹے چینی پٹرول کے بحران کے اصل ذمہ داران سمگلر جرنیل
ملک میں منی لانڈرنگ کرنے والا سب سے بڑا مافیا جرنیل
پلاٹوں پلازوں زمینوں پہ قبضہ کرنے والا ٹولہ جرنیل
کشمیر کا سودا کرنے والا جرنیلی ٹولہ
اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے والا ایک جرنیل
پاکستان کی خود مختاری بیچنے والا جرنیلی ٹولہ
بینک چلائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔فوج
کھاد بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
سوسائٹی بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
سیمنٹ بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
بسکٹ بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
ڈاٸیپر بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
گندم کاشت کرے۔۔۔۔۔۔۔فوج
پراپرٹی ڈیلر۔ـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
کسی سے پارٹی بدلوائے۔۔فوج
پارٹی ختم کرے۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
کسی کو وزیراعظم بنائے۔۔فوج
کسی کو جیل میں ڈالے۔۔فوج
ملک کو تباہ کرے تو فوج
سمگلنگ کروائے فوج
چلتی حکومت کو ھٹائے تو فوج
ملک میں دہشتگردی کروائے تو فوج
عوام کی رائے کو تبدیل کرے تو فوج
اپنا عام فوجی مروائے تو فوج
بیرونی ممالک میں جاٸیدادیں بنائے فوج
لوگوں کے بیڈرومز کی ویڈیوز بنائے فوج
ملک کی ساری سیاست کو کنٹرول کرے فوج
جس جگہ معدنیات نکلیں اس پہ قبضہ کرے فوج
نوٹ::
یہ باتیں اصرائی لی فوج کے بارے میں لکھی گئی ھیں، پاکستان کی حفاظت مضبوط ھاتھوں میں ھے
فوجی جرنیلوں نے بہت قربانیاں دی ہیں
1971 میں بنگلہ دیش ھار گئے
1984 میں سیاچین ھار گئے
1999 میں کارگل ھار گئے
2019 میں جموں کشمیر ھار گئے
دنیا میں افواج صرف جنگیں لڑتی ھے یہ نا پاک بوجھ کی ھمت ھے کہ وہ ملک کے دفاع کے ساتھ ساتھ کھیتی باڑی پراپرٹی ڈیلنگ شادی ھال اور کئی قومی اداروں کو چلا رھی ھے حتی کہ سیاسی پارٹیوں کو بنانے چلانے اور حکم نہ ماننے کی صورت میں گرانے کے فرائض بھی انجام دے رھی ھی
اللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت کرے آمین
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
The results in GB has confirmed once again how unpopular PMLN has become.
Rare in our history that the party ruling in Islamabad and Lahore fails so miserably in elections in GB or Azad Kashmir.
It has been a continued slide since losing 16 out of 20 seats in the bye election in Punjab assembly July 2022. Feb 2024 elections were even worse - PMLN winning just about 20 odd seats in Punjab.
What a fall
تمام پاکستانیوں سے سوال ۔ ایمانداری سےجواب دیں
عمران خان کے دور میں سکون امن تھا اور عوام بہت خوش تھی۔ یہ بات کتنے فیصد ٹھیک ہے؟
1۔ 100 فیصد
2۔ 90 فیصد
3۔ 80 فیصد
4۔ 70 فیصد