اگر کسی کو لگتا ہے کہ ہم علیمہ خان کی گرفتاری سے گھبرا جائینگے تو کوئی کسی وہم میں نا رہے ہماری پوری فیملی ستائیس ستمبر کو نکلے گی عوام ہمارے ساتھ نکلے گی اور ہم کسی گرفتاری سے نہیں ڈرتے۔ نورین نیازی
اندازہ کیجئے کہ اب PTI لانگ مارچ روکنے کیلئے خیبر پختونخواہ اسمبلی کے MPA شکیل آفریدی کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔
اگر ان کا سیکیورٹی عملہ اغوا کاروں کو جواباً فائرنگ کر کے زخمی کر کے بھاگنے پر مجبور نہ کرتا تو PTI کے MPA آج اغوا ہو چکے ہوتے۔
حد ہے ظلم و بربریت کی اور قانون کا تماشہ بنانے کی۔
"جس ملک میں قتل کی سزا 14 سال قید ہے، وہاں ایمان مزاری کو ایک ٹویٹ کرنے پر 17 سال کی سزا دے دی گئی۔
آپ حشر دیکھیں اس نظام کا جو کیا گیا ہے۔
اور اگر ایمان مزاری سے اتنا خوف ہے تو عمران خان سے حکمرانوں کے خوف کا اندازہ آپ خود لگا لیں" -
سابق گورنر سندھ، محمد زبیر۔
ہاں جی؟ اب علیمہ خان سے بھی ڈر لگنا شروع ہو گیا ہے؟ کمال کے بہادر حکمران ہیں بھئی۔
انہوں نے مردوں سے کیا مقابلہ کرنا ہے جہاں سیاسی حریف کی بہن کو ہی اغوا کرنے پر آ گئے ہیں۔ کمال ہے۔
Final confirmation of arrests , Dr Uzma Khan and Noreen Khanum, along with Dr Uzma’s son Azeem, Aleema Khan’s sons Shahrez and Sher Shah, Noreen Khanum’s daughter Sakina, two female staff members and the family’s chef Mustafa malik , have all been arrested and taken to an undisclosed location.
تینوں بہنوں کو ایم پی او کے تحت کوٹ لکھپت جیل میں نظربند کرلیا گیا ہے۔
خواتین سے ڈرنے والے استثناء لے کر بھی بہادر نہیں بن پاتے ، پاکستان کی تاریخ یاد رکھے گی۔
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
جو شخص ۳بار
“بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ”
کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اور جو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی۔
(ابوداؤد ،۵۰۸۸)
بین الاقوامی میڈیا پر عمران خان کی بہنوں پر کیے گئے ظلم کو رپورٹ کیا جا رہا ہے اور پاکستان کی خوب عزت افزائی ہو رہی ہے۔
ملک کا نام روشن کرنے والوں کا خصوصی شکریہ۔
تینوں بہنوں کو الگ الگ بیرک میں رکھا گیا ہے۔ وہ قبرستان جسی جگہ۔ جہاں سے کسی کی آواز تک باہر نہیں آتی وہاں بزرگ عورتوں کو رکھا گیا ہے یہ سراسر ظلم ہے۔
کیا جعلی حکومت اور اداروں میں کوئی خاندانی شخص موجود نہیں جو اس کے خلاف بول سکے۔ شرم کریں سب۔
آخر ہو کیا گیا ہے سب کو؟
پچھلے چار سال میں پاکستان کے ہر پرائیویٹ میڈیا چینل کو PTV بنا دینے والوں نے کل برطانیہ کا میڈیا کنٹرول کرنا چاہا
اور اللّه کے فضل سے منہ کی کھائی 😂
ان کا خیال تھا کہ Sky Sports پر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو دھونس جما کر روک لیں گے۔ لیکن ان کا غرور اور دھونس خاک میں مل گیا