بلوچستان لبریشن آرمی کے ساتھ تو تم لڑ نھیں سکتے سوچ لو پشتونوں کو بھی تم مجبور کررے ہو کہ پشتون لبریشن آرمی تشکیل دے مگر یاد رکھو پشتون آٹھ کروڑ ہیں اور تم شاید پھر مقابلہ نھیں کرسکو ۔
پشتونوں کی پر امن جدوجھد کو سبوتاژ مت کرو
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
پاکستان کو ایک تاریک دور میں دھکیلنے کی کوشش کرنے والوں کے سامنے آہنی دیوار کی طرح کھڑے ہوئے پر یم حضرت اقدس مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ حفظہ اللہ کی دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ ان سے دین مقدس کے لئے کام لے آمین
#ConstitutionalAmendment
پشتونوں کا حبیب جالب پمز ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ھے اور مین سٹریم میڈیا کا تعصب تو سمجھ آتا ھے لیکن پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا واریئرز کیوں ایک مظلوم کے لئے آواز نھیں اٹھا رہے کہ انکو ائیر ایمبولینس سروس مہیا کی جائے ۔
#EvacuateGilamanWazir2Germany
Gilman wazir a prominent Pashtun poet is in critical condition and he needs to be immediately shifted to Germany for better treatment and save his precious life, government of Pakistan should immediately consider this matter of concern.
#EvacuateGilamanWazir2Germany
گیلا من وزیر کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے ان کو جرمنی منتقل کرنے کے لیے ایئر ایمبولینس کی ضرورت ھے ۔
حکومت پاکستان ان کی جان بچانے کے لئے ان کو فوری طور پر ائیر ایمبولینس مہیا کرے جو اس وقت ساری پشتون قوم کا مطالبہ ھے
#provideairambulance
خیبر باڑہ میں غنڈہ گرد فوج نے رات دو بجے اس پشتون ماں کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اس ماں کے بیٹے کو اغواء کردیا اور اس 80 سالہ بوڑھی ماں کو تھپڑ مار مار کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا ساتھ میں کلاشنکوف سے بھی تشدد کیا۔ کیا یہ ظلم برداشت کرنے کے قابل ہے؟
#justice4PashtunMother
@GFarooqi آپ اپنی اداؤں پہ بھی زرا غور کریں اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ تو لیں جو بازاری زبان آپ استعمال کرتی ہیں وہ کیا ظاہر کرتا ھے کہ آپ کہاں سے تعلق رکھتی ہیں
بانی پاکستان تحریک انصاف جناب محترم عمران خان صاحب کی سوچ وہاں سے شروع ہوتی ھے جہاں سے ایف اے پاس لوگوں کی سوچ ختم ہوتی ھے ۔
کیا شاندار پلان بی ھے عمران خان صاحب کا ۔
پاکستان تحریک انصاف نظریاتی
انتخابی نشان بلے باز
واہ واہ کیا بات ھے
#بلےباز
My captain is leading from the front and he has played a master stroke against those who were thinking of limiting PTI into their own framework and no doubt it's a sigh of relief for us who were quite depressed over current situation and proceedings in supreme court
#بلےباز