پنجاب رینجرز راولا کوٹ پیٹرول پمپ کے سٹاف پر تشدد کر رہے ہیں ہم نے کنفرم کرنے کے لئے بات کی تو انہوں نے بتایا رینجرز والے آۓ ہیں سٹاف کو مارا ہے اور ہمارے پیسے لوٹ کے لے گئے ہیں
پاکستان زندہ جرنیلوں کا قبرستان ہے
عادل راجہ
گلگت بلتستان کے لوگ بھی گھروں سے باھر نکل اۓ اس ملک پاکستان کا المیہ ھی یہی ھے کہ یہاں پر مسئلہ طبقاتی ھے اس ملک میں امیر کے گھروں میں 24 گھنٹے بجلی موجود ہےاے سی مسلسل چلتے رہتے ہیں جبکہ غریب کا پنکھا تک نہیں چل پاتا ہے مساوات نام کی کوٸ چیز نہیں رھی اس ملک کے نظام میں اب۔۔
جس شوکت نواز میر کو فوج اور عسکری میڈیا نے دہشت گرد ڈیکلییر کر کے اس کے سر کی قیمت ایک کروڑ لگائی تھی جس کے گھر سے بھارتی کرنسی بھی برآمد ہوئی تھی گرفتاری کے وقت اس شوکت نواز میر کی جیب سے 2ہزار روپیہ اور شوگر کی گولیاں نکلی ہیں
حرام کھانے کے عادی مجرم:
گولی اور وردی کی طاقت سے جس کو مرضی لوٹ لو ۔ جس کے پاس جتنا اختیار ہے اتنی فرعونیت دکھاتا ہے ۔
آم پانچ کلو کے 300 روپے دیئے اور تھپڑ الگ سے مارے
سوشل میڈیا کے آنے سے حرام خوروں کی حرام خوریاں پکڑی جانے لگیں اسی لئے سوشل میڈیا کے خلاف ہیں ۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے .
یاد دہانی 🚨
گرفتاری سے پہلے عمران خان نے قوم کو مخاطب کرکے کہا تھا، جب تک یہ پیغام آپ تک پہنچے گا مجھے یہ گرفتار کر چکے ہوں گے اور میں جیل میں ہوں گا۔
لیکن میری آپ سے یہ ریکویسٹ ہے کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
چند ماہ پہلے ستھرا پنجاب کے اس ذیشان نے احتجاج بھی کیا تھا اور سامنے بیٹھے ظالم جابر لوگوں نے کہا تھا اسے نکالو - اس نے اب حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی ہے 😢
انہوں نے دھمکی دی ہے میری ماں کو اٹھا کیں گے میرے بھائی پہلے سےگرفتار کیے ہوۓ ہیں
یہ کیسے زہنی مریض اس ملک پر سوار ہے جو ماؤں بہنوں کو اٹھانے کی دھمکیاں دیتے ہیں اس دفعہ ہماری جنگ 1971 جیسی نہیں ہو گی ہمیں اوپر بیٹھے ظالم طبقے سے نجات حاصل کرنی ہے
انعام الحق کشمیری رہنما UK
ایک بزرگ محنت کش پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
الزام یہ بتایا جا رہا ہے کہ محرم الحرام میں کام کم ہونے کی وجہ سے وہ دو دن تک بلدیہ کے ایک انسپکٹر کو گولڈ لیف سگریٹ کی ڈبی نہ دے سکا۔ اسی دوران وہ گھر میں سو رہا تھا کہ پولیس کی کال آئی: "تمہارے خلاف پرچہ درج ہو گیا ہے۔"
پاکستانیوں پر عذاب نازل ہے ہر ادارہ ہی تباہ حال ہے کہیں انصاف نہیں خوف خدا نہیں رہا فرعونوں کو
راولاکوٹ دریک دھرنے سے بڑا اعلان۔ 🛑
پانچ جولائی کو کشمیر کے عوام سڑکوں پر نکل کر مزاحمت کا نیا باپ رقم کرے گے۔ عوامی سمندر کشمیر کے سڑکوں پر آمڈ آئیگا۔
#RightsMovementAJK
راولا کوٹ آزاد کشمیر- گرفتاریاں ہمارے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتی ایک شوکت نواز میر گرفتار ہوا تو ہزاروں شوکت نواز میر نکلے گا - سردار ارباب ایڈوکیٹ Rawalakot Azad Kashmir - Arrests cannot become an obstacle in our path, if one Shaukat Nawaz Mir is arrested, thousands of Shaukat Nawaz Mirs will emerge - Sardar Arbab Advocate