لوگوں کو لگتا ہے امیر ہونا چاہئے، 🫠😇🥱
میرا ماننا ہے انسان کا ضمیر ہونا چاہئے۔💯۔❤️💝
✨میرا اس شہرے عداوت میں بسیرا ہے جہاں💞🙌
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں💫💫💫❤️🙌
*🕊️⃝🌸𓆩🩷⃝🧸*
*تلخ ہو جانا منافق ہونے سے بہتر ہے!* 😤🖤
*میسر اتنا رہیں جتنا کوئی مستحق ہو* 👑✨🚩
*IT'S BETTER TO BE BITTER THAN TO BE A HYPOCRITE!* 🔥
*STAY WITH PEOPLE ONLY AS MUCH AS THEY DESERVE.* 🥀
*♡♡🔥♥️*
*I already accepted everything, but why I still feel the pain.... 🦋*
*بے سود تمنا کیلئے مرتے ہوئے ہم، *
*موجود و میسر سبھی رد کرتے ہوئے ہم۔ 🥺*
*اک خواب کو آنکھوں میں لیے پھرتا ہوا دل، 🥀*
*تعبیر تمنا کے ڈسے، ڈرتے ہوئے ہم... 😢*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢🩷⃝🧸*
*آج کل کی حقیقت یہ ہے 💥کہ 💫لوگ آپ کی خاموشی کو کمزوری اور آپ کی🩷🌺 مصروفیت کو غرور💖 سمجھ لیتے ہیں اس لیے ہر کسی کو وضاحت دینے کے بجائے اپنے سکون کو ترجیح دیں*❤️🫠
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢🩷⃝🧸*