چترالی عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے: یا ہمارے منتخب نمائندہ عبد اللطیف صاحب کو رہا کیا جائے، یا پھر نئے الیکشن کروائے جائیں۔ ہمارا علاقہ پہلے ہی پسماندگی کا شکار ہے، ہمیں مزید نظر انداز نہ کیا جائے۔ چترال ہمیشہ سے ایک پُرامن علاقہ رہا ہے
@CMShehbaz@GovtofPakistan#justiceforChitral